فرحت کیانی
لائبریرین
آئیڈیئلی تو بالکل نہیں ہونا چاہئیے۔ لیکن اصل میں ہو جاتا ہے۔بس کچھ ایسا ہی ہوتا ہے لالہ اب آپ ہمارے زخموں پر نمک تو نا چھڑکیں
ایسا اتحاد نہیں ہونا چاہئے نا اپیا![]()

آئیڈیئلی تو بالکل نہیں ہونا چاہئیے۔ لیکن اصل میں ہو جاتا ہے۔بس کچھ ایسا ہی ہوتا ہے لالہ اب آپ ہمارے زخموں پر نمک تو نا چھڑکیں
ایسا اتحاد نہیں ہونا چاہئے نا اپیا![]()
بیٹیاں عموماً اپنے باپ کی پیاری ہوتی ہیں اور اکثر اپنی امی سے ڈانٹ کھاتی رہتی ہیں اور دوسری طرف بیٹے اپنی ماما کے راج دلارے ہوتے ہیں اور اپنے باپ سے مار جھاڑ کھاتے رہتے ہیں۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟
آپ کیا ہیں :
1) پاپا کی پیاری اور ماما کی بھی
2) پاپا کی پیاری اور ماما سے ڈانٹ
3) دونوں سے ڈانٹ ڈپٹ
4) ماما کا راج دلارا اور پاپا کا بھی
5) ماما کا راج دلارا اور پاپا سے ڈانٹ
6) دونوں کی ڈانٹ ڈپٹ
آئیڈیئلی تو بالکل نہیں ہونا چاہئیے۔ لیکن اصل میں ہو جاتا ہے۔ویسے میرے خیال میں یہ اچھا ہی ہوتا ہے۔ بچوں کو اپنے والدین کی طرف سے عائد کردہ حدود کا اندازہ ہو جاتا ہے۔
آئیڈیئلی تو بالکل نہیں ہونا چاہئیے۔ لیکن اصل میں ہو جاتا ہے۔ویسے میرے خیال میں یہ اچھا ہی ہوتا ہے۔ بچوں کو اپنے والدین کی طرف سے عائد کردہ حدود کا اندازہ ہو جاتا ہے۔
سمیٹ چکی کیا ابھی بھی سمیٹتی ہوں۔مجھے اسیا لگ رہا کہ فرحت بھی ماما کی خاصی زیادہ جھڑکیاں سمیٹ چکی ہیں۔
سمیٹ چکی کیا ابھی بھی سمیٹتی ہوں۔![]()
ماشاء اللہ، اللہ برکت دینے والا ہے۔
ناشتہ ہی کرنا ہے کہیں برنچ کرنے کا پروگرام نہ بنا لیجئے گا۔وقفہ برائے ناشتہ ہوا چاہتا ہے واپس آ کے دیکھتے ہیں ہم![]()
ناشتہ ہی کرنا ہے کہیں برنچ کرنے کا پروگرام نہ بنا لیجئے گا۔
میں تو پاپا کی اور ماما کی ہی نہیں گھر میں سب کی دلا ری ہوں بھائیبیٹیاں عموماً اپنے باپ کی پیاری ہوتی ہیں اور اکثر اپنی امی سے ڈانٹ کھاتی رہتی ہیں اور دوسری طرف بیٹے اپنی ماما کے راج دلارے ہوتے ہیں اور اپنے باپ سے مار جھاڑ کھاتے رہتے ہیں۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟
آپ کیا ہیں :
1) پاپا کی پیاری اور ماما کی بھی
2) پاپا کی پیاری اور ماما سے ڈانٹ
3) دونوں سے ڈانٹ ڈپٹ
4) ماما کا راج دلارا اور پاپا کا بھی
5) ماما کا راج دلارا اور پاپا سے ڈانٹ
6) دونوں کی ڈانٹ ڈپٹ
ناشتہ ہی کرنا ہے کہیں برنچ کرنے کا پروگرام نہ بنا لیجئے گا۔
میں نے کیسے نظر لگائیلاگ دی ناں نظر !
واؤ۔ کدھر ہیں وہ صفحات؟ آپ پہلی قسط پوسٹ کر دیں شگفتہ۔ اور اس وقت تک لکھتی رہیں جب تک تسلی نہیں ہوتی۔فرحت ، صبح سے اس موضوع پر لکھتے لکھتے میں متعدد صفحات لکھ ڈالے اور ابھی بھی تسلی نہیں ہو رہی
میں نے تو بیٹی کو یہ شرٹ لینے کو کہا:
![]()
مگر اس نے یہ والی لے لی:
![]()
پاپا کی پیاری اور ماما سے ڈانٹ![]()