اوہو شفا بھائی خوش ہونے کے لیے کسی بات کی ضرورت نہی ہوتی نااس میں بھی کوئی بہت خوشی والی بات تھی کیا؟
لیں مجھے تو نہی لگتا اپ اتنے بڑے ہو کر ڈرتے ہیں![]()
افف اللہ آپ تو گرلز کی طرح کہنے لگ پڑے ہیںاب اتنا بھی بڑا نہیں ہوں![]()
اوہو شفا بھائی خوش ہونے کے لیے کسی بات کی ضرورت نہی ہوتی نا![]()
افف اللہ آپ تو گرلز کی طرح کہنے لگ پڑے ہیںمجھ سے تو برڑے ہیں نا ۔۔اور اتنے کیوٹو سے بےبی کے بابا بھی ہیں
تو بڑے نا ہوئے پھر
![]()
مطلب ہوتا ہے زیشان بھائیاففف میرا مطبل تھا کہ اتنا بھی بڑا نہیں کہ سپائڈر اور بلیوں سے نہ ڈروں۔ اور تم کہاں لے گئی بات کو! اس پر تو بڑا کراس بنتا ہے۔![]()
اچھی بات ہے نا![]()
جی بلکل نہی کہہ سکتیکوئی بلی بھلا بری بات کہہ سکتی ہے کیا۔![]()
مطلب ہوتا ہے زیشان بھائیاتنے بڑے ہو گئے ہیں اردو بھی نہی آتا لکھنا ٹھیک سے
اور یہ آپکو مجھ سے بات کرتے کراس کیوں یاد آ جاتا ہے
![]()
مطبل ہی ہوتا ہے۔ بحوالہ نور الغات پنجابیہ عام فہمیہ۔
"کراس شاہ" سے بات کرتے ہوئے تو "کراس" یاد آئیں گے ہیمطلب ہوتا ہے زیشان بھائیاتنے بڑے ہو گئے ہیں اردو بھی نہی آتا لکھنا ٹھیک سے
اور یہ آپکو مجھ سے بات کرتے کراس کیوں یاد آ جاتا ہے
![]()
آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیامطبل ہی ہوتا ہے۔ بحوالہ نور الغات پنجابیہ عام فہمیہ۔
"کراس شاہ" سے بات کرتے ہوئے تو "کراس" یاد آئیں گے ہی![]()
یہ کوئی نیو لغت ہے فاتح بھائی سے کنسلٹ کروں گیپھر نہ کہنا کہ حوالہ نہیں دیا۔
ویسے ذیشان بھی ذ سے لکھا جاتا ہے۔![]()
یہ کوئی نیو لغت ہے فاتح بھائی سے کنسلٹ کروں گیانہین پتہ ہو گا اس لغت کا
تھینکیو زبیر بھائی