پامسٹری سے علمِ نجوم تک ۔۔۔۔۔۔۔نور

نور وجدان

لائبریرین
بہت اچھی تحریر۔
الفاظ کو اتنے خوب صورت انداز سے باندھا ہے آپ نے کہ محسوس ہوا جیسے اپنی آنکھوں سے سب مناظر دیکھ رہے ہیں۔
یہ شعر بہت ہی بہترین لگا
بہت شکریہ میری پیاری بہنا شزہ مغل ..... مگر یہ سچ بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔... یہ متلاشی کی تحریر سے لیا ایک خیال کہ کس طرح مزاح سے کام لے پھلجڑیاں بکھیری جاسکتی ہے ..مجھے خوشی ہے کہ میں اس میں کامیاب ہوئی۔۔

ادب دوست کیا کہتے ہیں اس میں تصنع سے کام لیا گیا ہے ؟
 
شزہ مغل

محفلین

تصنع کا مطلپ سمجھا دیجئیے آپی
 
نور وجدان

لائبریرین
تصنع یہ ہے
آؤچ میک اپ تو میں کرتی نہیں... نیچرل بیوٹی یو نو... یہ غریب غریب لوگ کیسے دنیا میں رہتے ہیں....

اس کے بغیر یہ رہ جاتا ہے جسے حقیقت کہتے ہیں
نی کاکے نوں کچھی پا.... رات والی پیپسی فریج چوں کڈھ کے لیا... اوتھے پلیٹ وش سالن وی پیا. ہونا ای اوہ وی لے آئیں
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
بہت مزے کی تحریر ۔ ۔ آپ کا اسکول کا "ظالم" زمانہ اور "مظلوم" نور سامنے آ گئے ۔ ۔ لکھتی رہیئے ۔ ۔ کام کرتے کرتے ہی آتا ہے ۔ ۔ مزاح لکھنا ہر ایک کے بس کا روگ نہیں ہے ۔ ۔ آپ نے تو بہت ہنسا دیا ۔ ۔ :LOL::LOL:
یہ ہاتھ دیکھنے کی حرکتیں تو ہم نے بھی کیں، پر اتنے وسیع پیمانے پر نہیں ۔ ۔ سلام ہے آپ کی ہمت کو ۔ ۔:ROFLMAO::LOL::p
 
شمشاد

لائبریرین
پانچ سال پرانی تحریر منظر عام پر لانے کا شکریہ۔ کیا ہی مزے کی تحریر ہے کہ قاری کو بے ساختہ مسکرانے پر مجبور کر دیتی ہے۔
ہاتھ کی فوٹو کاپی بھیجیں تو اس سے کام چل جائے گا یا اصلی "ہاتھ دکھانا پڑے گا؟"
 
یہ بس طالب علمی کا زمانہ عجیب تھا مگر مجھے شوق تو اپنے گھر والوں کی فنی میراث دیکھ کے ہوا:) میرا اک کزن جو اس معاملے میں کافی ریسرچ کرچکا تھا اس نے گھر میں میری بہن کی دوست کا نام اور ساتھ اسکے بارے میں بتانا شروع کردیا. وہ لاہور میں رہتا تھا، کچھ امی کو ان کے بچپن میں ایسا شوق رہا کافی تو بس جینیٹک آرڈر کہیے:) یہ ویسے فخر کی بات ہے اپنے اساتذہ کا ہاتھ دیکھنا:) بڑی آؤ بھگت ہوتی ہے:)
 
ہاتھ تو اصلی ہوتا جناب:) نقلی ہاتھ نجانے کس کا ہو:) یہ حرکتیں اب ویسے ہوتی نہیں مجھ سے
 
صابرہ امین

لائبریرین
یہ بس طالب علمی کا زمانہ عجیب تھا مگر مجھے شوق تو اپنے گھر والوں کی فنی میراث دیکھ کے ہوا:) میرا اک کزن جو اس معاملے میں کافی ریسرچ کرچکا تھا اس نے گھر میں میری بہن کی دوست کا نام اور ساتھ اسکے بارے میں بتانا شروع کردیا. وہ لاہور میں رہتا تھا، کچھ امی کو ان کے بچپن میں ایسا شوق رہا کافی تو بس جینیٹک آرڈر کہیے:) یہ ویسے فخر کی بات ہے اپنے اساتذہ کا ہاتھ دیکھنا:) بڑی آؤ بھگت ہوتی ہے:)
واہ بھئی واہ ۔ ۔ اتنے لوگوں کو ایک خاندان میں شغف ہونا بڑی بات ہے ۔ ۔ زبردست :thumbsup:
 
Top