تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم آپکی ثابت قدمی اور اولوالعزمی کے لیئے دعا گو ہیں :)

توبہ میری نہ، ڈھولنا میں نئیں بولنا​
:)

یہ تو شاید گیت ہے۔ نیرنگ خیال سے پوچھتے ہیں۔ :D
بالکل بالکل شہزاد رائے کا پہلا گانا یہی تھا شائد یا پھر ایسا تھا۔ تو ہی میرا اپنا ڈھولنا والا۔۔۔۔ :)

اس بیچاری کی ایسے موقعوں پر قوت بصارت بڑے شدید طریقے سے متاثر ہوتی ہے۔ :whistle:

میری نظر کمزور ہے بھیا
نظر نہیں آ رہی
دیکھا احمد بھائی۔ :)
گنجفہ بازی کرتی رہے گی۔ آپ بھلے جو مرضی کہیں اسے :p
 
Top