تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

محمداحمد

لائبریرین
ہم آپکی ثابت قدمی اور اولوالعزمی کے لیئے دعا گو ہیں :)


بالکل بالکل شہزاد رائے کا پہلا گانا یہی تھا شائد یا پھر ایسا تھا۔ تو ہی میرا اپنا ڈھولنا والا۔۔۔ ۔ :)


اس بیچاری کی ایسے موقعوں پر قوت بصارت بڑے شدید طریقے سے متاثر ہوتی ہے۔ :whistle:


دیکھا احمد بھائی۔ :)
گنجفہ بازی کرتی رہے گی۔ آپ بھلے جو مرضی کہیں اسے :p

:rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
ہم آپکی ثابت قدمی اور اولوالعزمی کے لیئے دعا گو ہیں :)
او کیوں جی۔۔۔ آپ کی جان نہیں چھوٹنے والی :p


بالکل بالکل شہزاد رائے کا پہلا گانا یہی تھا شائد یا پھر ایسا تھا۔ تو ہی میرا اپنا ڈھولنا والا۔۔۔ ۔
اب وہ کون ہے بھیا:)




اس بیچاری کی ایسے موقعوں پر قوت بصارت بڑے شدید طریقے سے متاثر ہوتی ہے۔ :whistle:
ہیں۔۔ کیا مطلب میری بصارت کو کچھ نہیں ہوا،،، ہی ہی ہی ہی ہی

دیکھا احمد بھائی۔ :)
گنجفہ بازی کرتی رہے گی۔ آپ بھلے جو مرضی کہیں اسے
:p
اس کی مجھے سمجھ ہی نہیں آئی بھیا۔۔۔ لولززز
 

مقدس

لائبریرین
تو تم مدیر اعلیٰ کس بات کی ہو۔ غائب ہوئے اراکین تمہیں تو نظر آتے ہیں نا۔ :p
میں تو بس نام کی ہوں۔۔ کام وام نہیں کرتی کوئی۔۔۔ آپ تو آج کل بزی رہتے ہیں۔۔ ابھی تو منگنی ہوئی ہے۔۔ شادی کے بعد تو مجھے دکھائی بھی نہیں دیں گے
 
Top