تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

ماشاءللہ صرف پائتھون پیش رفت اور تجاویز سے ہی کانٹ چھانٹ پر پائتھون گپ شپ دھاگے کے 5، 6 صفحات بن گئے ہیں۔
جزاک اللہ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
لیا ہے کہ "ٹھیک ہے" ، سب سے سیاسی جواب یہی تھا۔ :)

میرا خیال ہے میں اور تم ہی اس کے سوال اور جواب بھی دے رہے ہیں ، حد ہے یعنی :p

جب سے محب بھائی نے کہا ہے کہ سب سے سیاسی جواب "ٹھیک ہے" ہی ہے تب سے جھکاؤ اسی طرف ہی دکھائی دیتا ہے۔ :)

توبہ توبہ:notworthy:
سیاست نہیں ریاست بچاؤ

ویسے اس سروے میں اگر یہ بھی جائزہ لینے کی کوشش کرلی جاتی کہ : اب تک کون کونسی مشکلات حائل ہوئی ہیں تو مزید بہتری آتی۔
یہ مشکلات اسباق کو سمجھنے میں تھیں یا مشق میں۔ اگر مشق میں تھیں تو آپ نے کتنی دفعہ کوشش کی اور کیا اب آپ اس طرح کی مزید مشق دہرا سکتے ہیں۔
نقل کتنی کی اس کے بعد خود سمجھ کر بھی کچھ کرنے کی کوشش کی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
آج کافی وقت مقدس اور محمد احمد کے گپ شپ پر مبنی پیغامات منتقل کرنے میں ہی لگ گیا ہے مگر شکر ہے کہ اب تجاویز اور پیش رفت والا دھاگہ انتہائی مختصر اور کام کا ہوگیا ہے۔

ایک تو میں اس محمد احمد سے بہت تنگ ہوں، میری ساری اطلاعات ان موصوف تک پہنچتی ہیں اور میں بے خبر رہتا ہوں۔ :smile2:
 
Top