تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

محمداحمد

لائبریرین
بھیا آپ کو نہیں پتا میں اچھی خاصی دھکا اسٹارٹ ہوں:happy:

تب آپ حاضری کو یقینی بنائیں۔ باقی کام ہم مقدس اور عائشہ عزیز کے سپرد کر دیں گے۔ :)

ویسے "دھکا اسٹارٹ" کا عنوان شاید آپ نے ہماری اس تحریر کو دیا ہے۔:D

دراصل شروع شروع میں ہر چیز ذرا سی مشکل لگتی ہے لیکن ایک بار آپ نے شروع کی چیزیں سمجھ لیں تو آپ کا شوق ہی آپ کو آگے آگے لیے چلے گا۔ بس تھوڑا سا وقت اور تھوڑی سی کوشش کی ضرورت ہے۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
Top