200 رنز کرنے چاہئیں ان کو آج۔
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 2، 2012 #1,384 انیس الرحمن نے کہا: 200 رنز کرنے چاہئیں ان کو آج۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح صبح مذاق شروع۔۔۔۔!
انیس الرحمن نے کہا: 200 رنز کرنے چاہئیں ان کو آج۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صبح صبح مذاق شروع۔۔۔۔!
شمشاد لائبریرین اکتوبر 2، 2012 #1,387 شمشاد نے کہا: دوسرے اوور کی پہلی گیند پر محمد حفیظ پویلین واپس۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ مذاق نہیں تھا، مشورہ تھا۔ مذاق یہ ہے۔
شمشاد نے کہا: دوسرے اوور کی پہلی گیند پر محمد حفیظ پویلین واپس۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ مذاق نہیں تھا، مشورہ تھا۔ مذاق یہ ہے۔
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 2، 2012 #1,391 شمشاد نے کہا: وہ مذاق نہیں تھا، مشورہ تھا۔ مذاق یہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ مشورہ ایسا ہی تھا جیسے آپ بیگم نوازش علی سے کہیں کہ کوئی بیہودہ پن نہیں کرنا۔
شمشاد نے کہا: وہ مذاق نہیں تھا، مشورہ تھا۔ مذاق یہ ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ مشورہ ایسا ہی تھا جیسے آپ بیگم نوازش علی سے کہیں کہ کوئی بیہودہ پن نہیں کرنا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 2، 2012 #1,395 پاکستان 5 اوور 28 اسکور 1 آؤٹ یہ اوور پاکستان کے حق میں اچھا رہا۔
محمداحمد لائبریرین اکتوبر 2، 2012 #1,400 انیس الرحمن نے کہا: یہ تو بزدلی کا مظاہرہ ہورہا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیسے؟؟؟