ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

آج پاکستان انڈیا گروپ کا ایک اہم میچ بارش کی نظر ہو گیا جس سے بادی النظر میں پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کوارٹر فائنل کی صورت حال اختیار کر چکا ہے۔ لیکن شومئی قسمت کہ 3 نومبر کو بھی بارش کی پشینگوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا اور نیدرلینڈ کامیچ شروع ہونے کو ہے۔
انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
Top