ٹھوکر لگی جو آیا کسی کی نگاہ میں

م حمزہ

محفلین
عاطف ملک بھائی سے کہہ دیں آپ لوگ کہ اپنی غزل پر کمنٹس کیلئے نئی لڑی کھولیں۔
ارے کہہ تو رہے ہیں اجازت عام ہے ۔
اب ایونہی شرمندہ کیے جا رہے ہیں ۔
ہم بھی تو کہہ رہے ہیں ہمیں اس کام کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں ہے!!!
:doh::doh::doh:

لیکن کیا فائدہ۔ آپ دونوں وہاں بھی ہوں گے۔
 

سید عمران

محفلین
عاطف ملک بھائی سے کہہ دیں آپ لوگ کہ اپنی غزل پر کمنٹس کیلئے نئی لڑی کھولیں۔
لیکن کیا فائدہ۔ آپ دونوں وہاں بھی ہوں گے۔
ہم یہاں آئے نہیں لائے گئے ہیں
محبت دے کے تڑپائے گئے ہیں

ثبوت کے لیے ملاحظہ فرمائیے حوالہ:
 

سید عمران

محفلین
اگر آپ بگلے کی طرح ایک ٹانگ پر کھڑے ہوکر بھی رٹا لگائیں تب بھی ہماری بات روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔

محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی! آپ پر زبردستی کرنے کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔
ارے بھیا، یہ تو بہت چھوٹا الزام ہے جو آج لگایا گیا، ہمارے سر بھیا نہ جانے کیسے کیسے الزام دھر چکے ہیں۔
آہ ، مت چھیڑو درد کے ماروں کو ۔
ہم سے کیوں الجھا کرے ہے آ سمجھ اے ناسمجھ
کج طبیعت جو مخالف ہیں انھوں سے جا سمجھ

یار کی ان بھولی باتوں پر نہ جا اے ہم نشیں
ایک فتنہ ہے وہ اس کو آہ مت ہلکا سمجھ

خوبرو عشاق سے بد پیش آتے ہی سنے
گرچہ خوش ظاہر ہیں یہ پر ان کو مت اچھا سمجھ

باغباں بے رحم گل بے دید موسم بے وفا
آشیاں اس باغ میں بلبل نے باندھا کیا سمجھ

میں جو نرمی کی تو دونا سر چڑھا وہ بدمعاش
کھانے ہی کو دوڑتا ہے اب مجھے حلوا سمجھ

میر کی کاوش پہ ہماری سازش!!!
:D:D:D
 
آخری تدوین:
Top