جو جی اور انگلینڈ کی ٹیم فی الوقت لازم و ملزوم ہیں- معلوم نہیں کس بنا پر انہیں ٹیم سے الگ کیا گیا ہے لیکن فوراً سے بیشتر انکی ٹی ٹوئنٹی میں واپسی ضروری است-
 

فہد اشرف

محفلین
اور اب آخری دو اووروں میں انگلینڈ کو چاہیے 29 رن جبکہ اس کی 8 وکٹیں گر چکی ہیں تو اب ناں ہی سمجھا جائے
 

فہد اشرف

محفلین
ٹرانس تسمان ٹی 20 ٹرائی سیریز میں آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ آکلینڈ میں کھیل رہے ہیں، ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے 13 اوور میں 2 وکٹ کھو کر 156 رن بنا لیے ہیں۔ ابھی اور بہت سارا رن بننے کی امید ہے
 
آخری تدوین:
آکلینڈ کے بعد یہاں بھی ایک نوجوان نے 50ہزار کیوی ڈالر کا کیچ لوٹ لیا-

انگلینڈ کی بیٹنگ جاری
10 اوورز کے بعد 85-2
ملان اور مورگن گردی کے بادل چھائے ہوئے مسلسل-
 
Top