مبارکباد ًمحفل کے نئے نشئی محترم سردار محمد نعیم بھائی

a1my9fnl7c5w.gif

fe245367689746c2610ec939b90ab01c..gif

ہمارے بہت ہی پیارے سے بھائی سردار محمد نعیم نے اردو محفل کا پہلا یک ہزاری منصب پالیا ۔
ہم نعیم بھائی کو اس زبردست کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
نعیم بھائی سے امید کرتے ہیں کہ وہ اپنے عمدہ اور خوبصورت مراسلوں سے محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہے گے اور درجہ با درجہ اپنے ہزاری منصب میں اضافے کا سلسلہ جاری و ساری رکھیں گے۔
ان شاء اللہ

tenor.gif

Congratulations%203.gif

animated-star-image-0062.gif

latest

نعیم بھائی کچھ محبت کی خوشبو سے معطر پھول تحائف کے طور پر آپ کی نظر کرتے ہیں۔

87.gif

roses7.gif

اب دعاؤں کے پھول آپ کی نظر کرتے ہیں کہ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش خرم اور صحت مند رکھے۔آمین
آپ کے اہل خانہ کو تمام آفات سے محفوظ فرمائیں۔آمین

بہت بہت شکریہ محترم عدنان بھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش باش رکھے ۔۔
 
Top