مبارکباد ًمحفل کے نئے نشئی محترم سردار محمد نعیم بھائی

سید عمران

محفلین
اس لڑی کا عنوان دیکھ کر ہمارا دل بھی مچلنے لگا ہے کہ عدنان بھائی کے لیے ایک لڑی بنائی جائے...
جس کا عنوان ہو محفل کے نئے ہیروئنچی...
ویسے کوئی بتا سکتا یے کہ محفل میں ہیروئنچی کے ہزاری کے بعد بنے ہیں؟؟؟
 
واہ بھیا زبردست لگا آپ کا آئیڈیا ،
جلدی سے لڑی کی ابتدا کریں۔
 
Top