ماوراء
محفلین
باجو، ہاں ضرور لائیں نا۔۔سعود بھیا نے بہت غلط وقت پر تاریخ رکھ دی ہے۔۔۔
اور میں پڑھ رہی ہوں نا۔۔پریزنٹیشن بنا رہی تھی۔۔ایک وہ بھی رہتی ہے ابھی۔۔
 لیکن ساتھ ساتھ محفل پر بھی آنکھ رکھی ہوئی ہے۔۔جب بریک لیتی ہوں تو یہاں دیکھ لیتی ہوں۔ 
میرا دل کر رہا ہے۔۔میں اپنے ٹیبل کی تصویر بناؤں۔۔کتابیں ایسی کھولی ہوئی ہیں۔۔جیسے میں نے پہلے نمبر پر آنا ہو۔
			
			اور میں پڑھ رہی ہوں نا۔۔پریزنٹیشن بنا رہی تھی۔۔ایک وہ بھی رہتی ہے ابھی۔۔
میرا دل کر رہا ہے۔۔میں اپنے ٹیبل کی تصویر بناؤں۔۔کتابیں ایسی کھولی ہوئی ہیں۔۔جیسے میں نے پہلے نمبر پر آنا ہو۔

 مصیبت ہی پڑی ہوئی ہے مجھے تو 
 ۔۔ تاریخ رکھنے سے پہلے سب کے ٹائم ٹیبل دیکھنا پڑتا ہے کئی مہینوں سے یہی شوروغل اٹھ رہا تھا ۔۔بلآخر جو جاتا ہے جائے ،اور جو آتا ہے آئے کو مدنظر رکھتے ہوئے اب ڈیٹ رکھی ہے ۔ اب لوکیشن طے ہونے پے پھر شور وغل ہے ۔۔کوئی کچھ بتاتا ہے کسی کا دل اپنی مرضی کی لوکیشن پے ہے ۔ 
		
 ۔۔ میرا تو خیال ہے مل جل کر ہلہ گلہ کر لیں ۔۔۔