1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

وہ طریقہ کار جس سے چہرے پر ڈِمپل کا حصول ممکن

محمداحمد نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 12, 2018

ٹیگ:
  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ہڑپہ والوں کو تو شاید دُہائی دینے کا موقع ہی نہ ملا ہو۔؟ :confused::eek:
     
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    "مقصد" تو اُن کا آپ نے پورا کر دیا ہے، تصویر لگا کر ۔ ۔

    اب تو محض وضع داری نبھا رہے ہیں۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :pissed-off::pissed-off::pissed-off:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ موقع آپ ہی لینے نہیں دیتے۔۔۔
    ہماری دُہائی دہائی۔۔۔
    اور ان کی دہائی دُہائی!!!
    :(:(:(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا مفتی ہیں اب ہم کیا کہیں ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
     
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ہاہاہاہا !!!!

    یہ تو ہے ویسے۔ :in-love:

    جب آپ کو پتہ ہو کہ آپ کے الفاظ قلابازی کھا سکتے ہیں تو حرکات کا استعمال کیا کریں۔ :)
     
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :terror::terror::terror:
     
  9. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بھائی یہ لفظ "مفتی" کا اصل مادہ کیا ہے۔؟ :cautious:

    کچھ مقامی لوگ ہمیں اکثر اُلجھن میں ڈال دیتے ہیں۔ :confused:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایک مرتبہ کیا تھا حرکات کا استعمال۔۔۔
    عدنان بھائی قلابازیاں کھانے لگے!!!
    :heehee::heehee::heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    آج سے ایسے لوگوں میں اٹھنا بیٹھا بند کردیں!!!
    :):):)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    :skywalker::skywalker::skywalker:
     
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جیسے عمران بھیا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کیا لاگ آؤٹ ہو جائیں؟ :rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ویسے ہمیں لگتا ہے کہ اس لڑی میں ہنس ہنس کر ہمارے گالوں میں بھی ڈمپل پڑ چکے ہوں گے۔:)

    لیکن محفل اور آئنہ بہ یک وقت دیکھ نہیں پا رہے ہیں۔ :eyeroll:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    لاگ آؤٹ ہوئے تو پھر ایسے ویسے لوگوں میں اٹھنا بیٹھنا شروع کردیں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    وڈے آئے بی جمالو!!!
    :angry::angry::angry:
     
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ فوراً سے پیشتر چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی والی لڑی میں جائیں۔۔۔
    وہاں آپ کی کمی شدت سے محسوس کی جارہی ہے!!!
    :sneaky::sneaky::sneaky:
     
  19. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,543
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ایک بار کے لیے یہ خیال میرے ذہن میں بھی آیا تھا پھر سوچا کہ شاعر ہم سے زیادہ قابل تھے اس لیے جیسا پڑھا تھا ویسا لکھ دیا۔
    قابل اجمیری کا شعر ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,255
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اس کو تو شاعر حافظ قرآن سمجھ کر چھوڑ چکا ہے ۔
    اے خال رخ یار تجھے خوب سمجھتا
    جا چھوڑ دیا حافظ قران سمجھ کر ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر