1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

وہ طریقہ کار جس سے چہرے پر ڈِمپل کا حصول ممکن

محمداحمد نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 12, 2018

ٹیگ:
  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    واہ!

    کس کا شعر ہے؟

    پہلے مصرع میں "رقص کرتے ہیں" کہ بجائے "رقص کرتے تھے" ہو شاید ۔ کیونکہ مصرع ثانی زمانی فاصلے کی نشاندہی کرتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    سب خیریت ہے۔ :)

    جن کے پاس کہنے کے لئے کچھ نہیں ہوتا۔ وہ "اِدھر اُدھر" کی ہی ہانکتے ہیں۔ :D:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    غالبا قبلہ محترم اشارہ ان محترمہ کی طرف ہے ۔

    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا بات تو سچ ہے مگر ہے ،،،،،،، :)
     
    • متفق متفق × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    یقین کرلیں جو اس ناہنجار سرچ کے بارے میں ہم نے سوچا بھی ہو!!!
    :praying::praying::praying:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایک تو یہ ہر چیز کو کھول کھول کر دکھا دیتے ہیں!!!
    :sigh::sigh::sigh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کر لوں یقین؟ :):):)
    یعنی وہ چہرہ پہلے سے آپ کی نظر میں تھا۔ اور یاد دہانی کی چنداں ضرورت نہیں تھی؟ :twisted:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    صرف آپ کی آسانی کے لئے ہی اُنہوں نے ایسا کیا ہے۔

    ورنہ باقی کسی اور کو خاطر میں نہیں لاتے وہ۔ :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    لو بھتیجے ۔۔۔
    تمہارے رومانس کا تو ہوگیا اپریشن!!!
    :bee::bee::bee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کھول کر نا دکھائیں تو آپ کو پتا کیسے چلے گا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    دیکھا آپ نے؟

    ارے بھئی! تصویر نہیں! :eek:

    ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم جو کہہ رہے تھے وہ کتنا درست ثابت ہوا۔ :):D:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم آپ کے بارے میں سب بتادیں کہ آپ کون ہوتے ہیں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    محمداحمد بھائی۔۔۔
    دہائی ہے دہائی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    غالباً اسی کی دہائی کی بات ہوگی۔ یا شاید اس سے بھی پُرانی؟

    کیوں عدنان بھائی؟
     
    • متفق متفق × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہماری طرف سے اس بات کی عام اجازت ہے ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • غمناک غمناک × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی حضور آپ نے بجا فرمایا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,765
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ارے یہ کیا کیا؟

    ہاتھ پاؤں ہی کٹوا لیے۔ :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہڑپہ کی اوّلین دہائی کا ذکر کیا ہے ہم نے!!!
    :mad::mad::mad:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    چلیں جانے دیں۔۔۔
    اب معذور آدمی کی کیا برائی کریں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا ہاتھ پاؤں کی خیر ہے اصل مقصد عمران بھیا سے جان بچانا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر