وہ طریقہ کار جس سے چہرے پر ڈِمپل کا حصول ممکن

محمداحمد

لائبریرین
وہ دو بھنور جو ترے گالوں پہ رقص کرتے ہیں
دل آج بھی انہیں طغیانیوں میں رہتا ہے

واہ!

کس کا شعر ہے؟

پہلے مصرع میں "رقص کرتے ہیں" کہ بجائے "رقص کرتے تھے" ہو شاید ۔ کیونکہ مصرع ثانی زمانی فاصلے کی نشاندہی کرتا ہے۔
 
ارے ہمارا مطلب یہ تھا کہ جو علم (یا غلط فہمی) ہمیں گوگل امیج سرچ کے بعد حاصل ہوا وہ آپ کو بھی ہو جاتا۔

غلط فہمی کا امکان اس لئے ہے کہ ہم وارث بھائی کی مذکورہ محترمہ کو پہچانتے نہیں ہیں۔ اور گوگل امیج سرچ میں دوسرے نتائج ملاتے ہوئے کچھ زیادہ احتیاط نہیں کرتا۔

سب کچھ ہی بتانا پڑ گیا۔ :smirk:
غالبا قبلہ محترم اشارہ ان محترمہ کی طرف ہے ۔

dimple__1496913653.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
صرف آپ کی آسانی کے لئے ہی اُنہوں نے ایسا کیا ہے۔

ورنہ باقی کسی اور کو خاطر میں نہیں لاتے وہ۔ :) :)
کھول کر نا دکھائیں تو آپ کو پتا کیسے چلے گا ۔

دیکھا آپ نے؟

ارے بھئی! تصویر نہیں! :eek:

ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم جو کہہ رہے تھے وہ کتنا درست ثابت ہوا۔ :):D:p
 
Top