مدیحہ گیلانی
محفلین
بھئی ہمارے لیے تو یہ بات انتہائی معلوماتی ٹھہری
یہ جو لفظ ہے نا تخریب کار اس کی وضاحت فرما دیجئے تو پھر شاید کچھ سمجھ آ جائے 
بھئی ہمارے لیے تو یہ بات انتہائی معلوماتی ٹھہری
یہ جو لفظ ہے نا تخریب کار اس کی وضاحت فرما دیجئے تو پھر شاید کچھ سمجھ آ جائے 
جگجیت نے مکمل نہیں گائی۔۔۔ کچھ اشعار گائے ہیں۔۔۔وہ عمر کم کر رہا تھا میری
میں سال اپنا بڑھا رہا تھا
بہت خوب.
جگجیت کی آواز میں سنیں کبھی.
یہ تو کراس شاہ کی کاریگری ہے۔۔۔۔ وہی بہتر روشنی ڈال سکتی ہے۔۔۔بھئی ہمارے لیے تو یہ بات انتہائی معلوماتی ٹھہرییہ جو لفظ ہے نا تخریب کار اس کی وضاحت فرما دیجئے تو پھر شاید کچھ سمجھ آ جائے
![]()
شکریہ نایاب بھائی۔۔۔واہہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب شراکت
منڈیر سے جھک کے چاند کل بھیہمیں تو عرصہ ہوا ایسے چاند کو دیکھے ہوئے ....................
پڑوسیوں کو جگا رہا تھا
شکریہ اور متفقبہت خوب۔۔جگجیت نے کمال گائی۔
سر انتخاب کو سراہنے پر شکرگزار ہوںبہت خوبصورت شراکت۔ بہت سی داد قبول فرمائیں نیرنگ خیال صاحب۔
جیجگجیت نے مکمل نہیں گائی۔۔۔ کچھ اشعار گائے ہیں۔۔۔![]()
یوں بھی کہ سکتے ہیں ۔کچھ اشعار گائے ہیں ۔۔اور کچھ اشعار کھائے ہیں۔جگجیت نے مکمل نہیں گائی۔۔۔ کچھ اشعار گائے ہیں۔۔۔![]()



روشنی رہنے دیں ۔۔ مِٹی ڈالیں۔۔۔۔۔۔۔ہاں جہاں پر شامت آ رہی ہو کسی کی وہاں مجھے آگے کر دیا کریںمیں کیسے روشنی دال سکتی ہوں کوئی تارچ ہے میرے پاس کیا
![]()

جی انکل یہ بھی ٹھیک کہا آپ نےروشنی رہنے دیں ۔۔ مِٹی ڈالیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔![]()

چلو مٹی پا دی ہے پھر

انکللللللللللللللللللللللللللللل؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میں گلزار صاحب کا ہم جماعت ہوں ؟جو انکل کہ دیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟جی انکل یہ بھی ٹھیک کہا آپ نےچلو مٹی پا دی ہے پھر
![]()




تو پھر کیا ہواانکللللللللللللللللللللللللللللل؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میں گلزار صاحب کا ہم جماعت ہوں ؟جو انکل کہ دیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟![]()
ٹھیک کہا عینی شاہد آنٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو پھر کیا ہواانکل کہوں یا بھائی ایک ہی بات ہے نا انکل
![]()




