گلزار وہ خط کے پرزے اُڑا رہا تھا

پھر وہی بات چوہدری انکل:atwitsend::atwitsend::atwitsend:
او معذرت چاہتا ہوں آنٹی جی آئندہ آپ کو آنٹی نہیں کہیں گے آنٹی جی:silent3::silent3::silent3:
وہ کہ رہی تھی انکل مجھ کو
میں اُس کو آنٹی بُلا رہا تھا۔۔۔۔
اُڑگے اُسی کے ہاتھوں کے توتے
جو کل میرا مزاق اُڑا رہا تھا۔۔۔:thumbsup::thumbsup::thumbsup: اب کہو انکل :boxing:
 

عینی شاہ

محفلین
Top