ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

آپ کے خیال میں بہترین مضمون کس کا ہے؟

  • خرم

    Votes: 10 55.6%
  • طلحہ

    Votes: 1 5.6%
  • فیصل عظیم فیصل

    Votes: 5 27.8%
  • شاہ110

    Votes: 2 11.1%

  • Total voters
    18
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

ماوراء

محفلین
رائے شماری ختم ہو چکی ہے۔۔!

نتائج کے مطابق خرم نے یہ مقابلہ جیت لیا ہے۔
خرم ۔ 10
فیصل عظیم ۔۔ 5
شاہ110 ۔ 2
طلحہ ۔ 1

جنہوں نے مقابلے میں حصہ لیا، ان کا بہت شکریہ۔

محفل کی سالگرہ سے پہلے یہ آخری مقابلہ تھا۔ سالگرہ کے بعد اس سلسلے کو نئے سرے سے شروع کیا جائے گا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
اب جب کے رائے شماری ختم ہو چکی ہے اور خرم (سینیئر) صاحب نے سب سے زیادہ ووٹس حاصل کیے ہیں تو خرم صاحب یہ مقابلہ جیتنے پر آپ کو بہت مبارک ہو!
 
لگتاہے اس کو بہت دیر بعد دیکھا ہم نے ۔۔خیر ووٹ ہمارا خرم بھائی کے حق میں ۔۔دوسروں نے بھی کچھ برا نہیں لکھا سب نے اچھا لکھاہے ۔
 
Top