طلباء قوم کا مستقبل

  1. عؔلی خان

    انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات متوجہ ہوں- Options for further education for Intermediate Students

    انٹرمیڈیٹ کے طلباء و طالبات متوجہ ہوں یہ پوسٹ آپ کے مستقبل سے متعلق ہے۔ عام طور پر میڈیکل کے طلباء سمجھتے ہیں کہ میڈیکل میں ایم بی بی ایس، ڈی وی ایم، بی ڈی ایس اور فارما ڈی کے علاوہ آپشنز نہیں۔ جبکہ انجینرنگ کے طلباء بھی متعدد اہم ڈگریوں اور ان کے سکوپ سے بے خبر ہو تے ہیں۔ ذیل میں مختلف ضروری...
  2. محمد علم اللہ

    ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا آئیڈیل (مثالی) روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟

    آپ کے خیال میں ایک مسلم طالب علم کے لئے دن بھر کا روٹین کیسا ہونا چاہئے ؟ محفلین سے گذارش ہے کہ وہ اپنی آرااور تجاویز یہاں شیر کریں ۔ اس سے مجھ سمیت بہت سے طلبا کا فائدہ ہوگا ۔ فی الحال اس کی اہمیت اس لئے بھی ہے کہ یہاں بہت سے طلبا ہیں اور محفل ان کے لئے ایک تربیت گاہ طرح ہے ۔ ابھی بہتوں...
  3. ماوراء

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    محفل تحریری مقابلے میں موضوع "طلباء قوم کا مستقبل" میں چار لوگوں نے حصہ لیا۔ جن میں خرم، طلحہ، فیصل عظیم فیصل اور شاہ110 نے مضامین لکھے۔ آپ ان کے مضامین نیچے دئیے گئے روابط پر پڑھ سکتے ہیں۔ 1- خرم ۔ طلباء قوم کا مستقبل 2۔ طلحہ ۔ طلباء قوم کا مستقبل 3۔ فیصل عظیم فیصل ۔ طلباء قوم کا...
  4. ش

    طلباء قوم کا مستقبل

    طلبا قوم کا مستقبل ہر زمانے میں صرف انُہی اقوام نے ترقی کی جنہوں نے حصول ِعلم کو اپنا اوڑھنا بچھونا رکھا انُ کی ترقی کا سبب وہ طالبِ علم ہی تھے جنہوں نے علم کے ساتھ ہنر حاصل کیا گو کہ مسلمان طالبِ علموں کی ادب سائنس و مذہب کے حوالے سے گراں قدر خدمات رہی ہیں جسِ وجہ سے امّتِ مسلمہ اکِ عرصہ...
  5. فیصل عظیم فیصل

    طلباء قوم کا مستقبل

    یہی کہتے رہے ہم بھی لکھیں گے برسرِمحفل مگر کچھ لکھ نہیں پائے ذرا سے سست جو ٹھہرے طلباء کسی بھی قوم کا مستقبل ہیں ۔ اس میں پاکستانی یا غیر پاکستانی کی تخصیص نہیں کیونکہ معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے لیئے جہاں دوسرے معاشرتی اسباب متعلقہ ہیں وہیں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ایک کسان کو تو یہ...
  6. خواجہ طلحہ

    طلباء قوم کا مستقبل

    قوم ایسے افراد پر مشتمل ہوتی ہے جن میں کچھ خاصیتں مشترک ہوں۔جیسا کہ زبان،لباس،روایات یا علاقہ وغیرہ۔ہر قوم کی یہ خوبیاں اس کو دیگر اقوام سے علیحدہ کرتی ہیں۔دوسرے لفظوں میں یہ خاصیتں قوم کا تشخص یا پیچان مقرر کرتی ہیں۔ اور طلباء قوم کے وہ افراد ہوتے ہیں جنہیں مستقبل کو سامنے رکھ کر ایسی...
  7. خرم

    طلباء قوم کا مستقبل

    طلباء قوم کا مستقبل آج کافی دنوں بعد محفل پر آنا ہوا تو صفحہ اول پر ماورا بہنا کی دھمکی آمیز پوسٹ پڑھی ۔ عنوان بھی جی کو لگا تو سوچا کہ کچھ طبع آزمائی کر ہی لی جائے۔ اس مضمون پر کچھ بھی لکھنے سے پہلے یہ بات جاننا بہت ضروری ہے کہ ہم بات کس کے متعلق کر رہے ہیں۔ طلباء کا مطلب تو معلوم ہوا کہ...
  8. ماوراء

    تحریری مقابلہ: طلباء قوم کا مستقبل

    محفل میں اب تک تین تحریری مقابلے ہو چکے ہیں۔ اس امید سے چوتھے مقابلے کا آغاز کیا جا رہا ہے کہ ارکان اس مقابلے میں حصہ لیں گے، پچھلے مقابلے کی طرح صرف دو مضامین سامنے نہیں آئیں گے۔ اب تک جن موضوعات پر بات ہوئی وہ یہ تھے: 1- میڈیا اور اس کے منفی اثرات 2- مروجہ جہیز ایک لعنت 3- ٹیکنالوجی اور...
Top