ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

ماوراء نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 1, 2009

?

آپ کے خیال میں بہترین مضمون کس کا ہے؟

Poll closed ‏مئی 20, 2009.
  1. خرم

    10 آرا
    55.6%
  2. طلحہ

    1 آرا
    5.6%
  3. فیصل عظیم فیصل

    5 آرا
    27.8%
  4. شاہ110

    2 آرا
    11.1%
  1. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    رائے شماری ختم ہو چکی ہے۔۔!

    نتائج کے مطابق خرم نے یہ مقابلہ جیت لیا ہے۔
    خرم ۔ 10
    فیصل عظیم ۔۔ 5
    شاہ110 ۔ 2
    طلحہ ۔ 1

    جنہوں نے مقابلے میں حصہ لیا، ان کا بہت شکریہ۔

    محفل کی سالگرہ سے پہلے یہ آخری مقابلہ تھا۔ سالگرہ کے بعد اس سلسلے کو نئے سرے سے شروع کیا جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    مبارک ہو خرم!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    جناب خرم صاحب بُہت مُبارک ہو آپ کو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,692
    بہت مبارک ہو خرم .
    امید ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. خرم

    خرم محفلین

    مراسلے:
    2,294
    بہت شکریہ شاہ جی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مبارک ہو خرم ۔۔۔۔ !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خرم بھائی اور تمام حصہ لینے والوں کو مبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    خرم صاحب مبارک ہو !

    مع السلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبارک ہو خرم آپ کا مضمون تھا ہی تعریف کے قابل اور اول نمبر کا ۔۔۔;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. عمر احمد بنگش

    عمر احمد بنگش محفلین

    مراسلے:
    75
    موڈ:
    Busy
    مبارک ہو جی خرم صاحب، اور مبارک ہو جی تمام حصہ لینے والوں‌کو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لگتا ہے کہ مقابلہ میں جیت جاؤں‌گا
     
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اب جب کے رائے شماری ختم ہو چکی ہے اور خرم (سینیئر) صاحب نے سب سے زیادہ ووٹس حاصل کیے ہیں تو خرم صاحب یہ مقابلہ جیتنے پر آپ کو بہت مبارک ہو!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. خرم

    خرم محفلین

    مراسلے:
    2,294
    یہ تو آپ کی ذرہ نوازی ہے فیصل وگرنہ ہم دونوں نے ایک ہی زاویہ کو اجاگر کیا تھا اور اسی بناء پر آپ کا مضمون پڑھ کر بہت خوشی ہوئی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  14. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,535
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لگتاہے اس کو بہت دیر بعد دیکھا ہم نے ۔۔خیر ووٹ ہمارا خرم بھائی کے حق میں ۔۔دوسروں نے بھی کچھ برا نہیں لکھا سب نے اچھا لکھاہے ۔
     

اس صفحے کی تشہیر