ون ڈے سیریز

شمشاد

لائبریرین
اور ٹوٹ گئی ان کی پارٹنرشپ
یوراج پچاس کے انفرادی اسکور پر آؤٹ
مجموعی اسکور 188
36 اوور
6 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
دھونی بھی آؤٹ 24 کے انفرادی اسکور پر

اب میچ پر پاکستان کی گرفت بہت مضبوط ہو گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مبارک ہو پاکستان نے 31 اسکور سے میچ جیت لیا۔
ابھی ایک گیند باقی تھی کہ دسویں وکٹ بھی گر گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے قیصرانی صاحب :

عمر گل، 10 اوور، 50 اسکور، ایک وکٹ
سہیل تنویر 5۔9 اوور، 53 اسکور، 4 وکٹیں
افتخار انجم 10 اوور، 52 اسکور، 2 وکٹیں
فؤاد عالم 10 اوور، 56 اسکور
شعیب ملک 10 اوور، 61 اسکور، 3 وکٹیں
 

شمشاد

لائبریرین
اب 22 کو ملاقات ہو گی، لیکن اس کے لیے الگ سے دھاگہ کھولنا پڑے گا کہ پہلا ٹیسٹ میچ 22 کو شروع ہو گا۔
 

سارا

محفلین
خیر مبارک۔۔۔:grin:

شمشاد بھائی ۔۔مین آف دی میچ شعیب ملک کو ملا ہے کیا؟؟ اور مین آف دی سیریز ؟ جب پاکستان جیتا تھا تو میں نے روم بند کر دیا تھا اگر آپ کو معلوم ہو تو ضرور بتائیں شکریہ۔۔۔
 
Top