1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

گرافکس ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

arifkarim نے 'اردو آئی۔ٹی ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 18, 2010

  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 22, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 1
  2. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت شکریہ عارف کریم۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,691
    بہت شکریہ عارف بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    شکریہ عارف ۔ مکمل کتاب کو کورل ڈرا تک لے جانے کیلئے اچھا طریقہ ہے میرا مطالبہ اب بھی برقرار ہے کہ ورڈ کیلئے ایک ایسا ٹول بنایا جائے جوکہ صرف کاپی پیسٹ کے ذریعے ہی ورڈ سے دوسرے ویکٹرز گرافکس پروگرامز میں متن کو کاپی کرسکے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ ٹرائی کرتا ہوں
     
  6. عبیداللہ عبید

    عبیداللہ عبید محفلین

    مراسلے:
    242
    شکریہ بھائی

    اللہ جزائے خیر دے
     
  7. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت خوب!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    348
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اتنا لمبا طریقہ ؟؟؟؟؟
    یہ کبھی بھی کورل ڈرا میں کام کرنے والے کو متاثر نہیں کر سکتا۔
    ان کے لیے ان پیج بیسٹ ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ طریقہ ہر پی ڈی ایف کو کورل ڈرا یا السٹریٹر کا کمپیٹیبل بنانے کیلئے ہے۔ انپیج کہاں سے ٹپک گیا یہاں؟
     
  10. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کورل ڈرا ایکس 4 تک ایم ایس پبلشر پرنٹر کا پرنٹ ٹو فائل بہت آسان ہے۔ لیکن چونکہ پرنٹ ٹو فائل x5 میں کام نہیں کرتا لہذا عارف والا طریقہ بہت کارآمدہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. راج

    راج محفلین

    مراسلے:
    457
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Amused
    مسئلہ کا حل نکل گیا یہ سب سے اہم بات ہے اس لئے لئے عارف کا بہت بہت شکریہ-
    لیکن ایک دو صفحہ کا معاملہ ہو تو بہتر ہے مگر بہت سے صفحات کو کورل میں لے جانا ہو تو بہت تکلیف دہ ہے- اس لئے ان پیج بہتر آپشن ہے - اتنے جھمیلے کم از کم اس میں نہیں-
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جناب یہ طریقہ “زیادہ“ صفحات ہی کیلئے تو ظاہر کیا گیا ہے۔ یعنی ایک پی ڈی ایف جسمیں ہزاروں صفحات ہوں۔ اسکو کس طرح ایسے فارمیٹ میں کنورٹ کیا جائے کہ کوالٹی بھی خراب نہ ہو اور آپکے محبوب آقا کورل ڈرا میں کھل بھی سکے۔
     
  13. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    عارف بھائی۔۔ بہت زبردست کام کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. شاہد جاوید

    شاہد جاوید محفلین

    مراسلے:
    3
    ماشاء اللہ آپ نے میری بہت سی مشکلات حال کردی ہیں
    جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پسندگان کا شکریہ۔
     
  16. PuRe_oNe

    PuRe_oNe محفلین

    مراسلے:
    4
    ایک طریقہ جو میں نے بھی آزمایا ہے وہ آپ سب کے گوش گزار کیے دیتا ہوں۔
    آفس 2007 میں اردومیں متن لکھ کر اسے آفس کے مینیو میں سے بطور پی ڈی ایف محفوظ کروا لیں۔ پھر اسی فائل کو فوٹو شاپ میں کھول کر بطور ای پی ایس محفوظ کر لیں۔ یہ بھی کام دے جاتی دے، اور طریقہ بھی خاصا مختصر ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. محمد عامر

    محمد عامر محفلین

    مراسلے:
    13
    بہت شکریہ عارف بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سرفروش

    سرفروش محفلین

    مراسلے:
    34
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    طریقے تو بہت ہیں بس جس کو جو پسند ہو اور سہل لگے وہی بیسٹ ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس مدد کا شکریہ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد عاصم انعام

    محمد عاصم انعام محفلین

    مراسلے:
    85
    بہت اچھا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر