گرافکس ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

arifkarim

معطل
b230.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
شکریہ عارف ۔ مکمل کتاب کو کورل ڈرا تک لے جانے کیلئے اچھا طریقہ ہے میرا مطالبہ اب بھی برقرار ہے کہ ورڈ کیلئے ایک ایسا ٹول بنایا جائے جوکہ صرف کاپی پیسٹ کے ذریعے ہی ورڈ سے دوسرے ویکٹرز گرافکس پروگرامز میں متن کو کاپی کرسکے
 
رابطہ

محفلین
اتنا لمبا طریقہ ؟؟؟؟؟
یہ کبھی بھی کورل ڈرا میں کام کرنے والے کو متاثر نہیں کر سکتا۔
ان کے لیے ان پیج بیسٹ ہے۔
 
arifkarim

معطل
اتنا لمبا طریقہ ؟؟؟؟؟
یہ کبھی بھی کورل ڈرا میں کام کرنے والے کو متاثر نہیں کر سکتا۔
ان کے لیے ان پیج بیسٹ ہے۔
یہ طریقہ ہر پی ڈی ایف کو کورل ڈرا یا السٹریٹر کا کمپیٹیبل بنانے کیلئے ہے۔ انپیج کہاں سے ٹپک گیا یہاں؟
 
dxbgraphics

محفلین
کورل ڈرا ایکس 4 تک ایم ایس پبلشر پرنٹر کا پرنٹ ٹو فائل بہت آسان ہے۔ لیکن چونکہ پرنٹ ٹو فائل x5 میں کام نہیں کرتا لہذا عارف والا طریقہ بہت کارآمدہے۔
 
راج

محفلین
مسئلہ کا حل نکل گیا یہ سب سے اہم بات ہے اس لئے لئے عارف کا بہت بہت شکریہ-
لیکن ایک دو صفحہ کا معاملہ ہو تو بہتر ہے مگر بہت سے صفحات کو کورل میں لے جانا ہو تو بہت تکلیف دہ ہے- اس لئے ان پیج بہتر آپشن ہے - اتنے جھمیلے کم از کم اس میں نہیں-
 
جناب یہ طریقہ “زیادہ“ صفحات ہی کیلئے تو ظاہر کیا گیا ہے۔ یعنی ایک پی ڈی ایف جسمیں ہزاروں صفحات ہوں۔ اسکو کس طرح ایسے فارمیٹ میں کنورٹ کیا جائے کہ کوالٹی بھی خراب نہ ہو اور آپکے محبوب آقا کورل ڈرا میں کھل بھی سکے۔
 
PuRe_oNe

محفلین
ایک طریقہ جو میں نے بھی آزمایا ہے وہ آپ سب کے گوش گزار کیے دیتا ہوں۔
آفس 2007 میں اردومیں متن لکھ کر اسے آفس کے مینیو میں سے بطور پی ڈی ایف محفوظ کروا لیں۔ پھر اسی فائل کو فوٹو شاپ میں کھول کر بطور ای پی ایس محفوظ کر لیں۔ یہ بھی کام دے جاتی دے، اور طریقہ بھی خاصا مختصر ہے۔
 
Top