فاخر

محفلین
’’و تعز من تشا و تذل من تشاء‘‘
اس جیت پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد ۔ پاکستانی ٹیم نے اچھی کارکردگی پیش کی۔
 
آج جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے میچ میں پروٹیز کیپر کوئنٹن ڈی کوک نے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ افریقن بورڈ نے کہا تھا تمام کھلاڑی "بلیک لائیوز میٹر" کمپین کے چلتے میچ سے پہلے گوڈا زمین پر لگائیں گے۔


FB-IMG-1635261573039.jpg
 
Top