عاطف ملک

محفلین

فہد اشرف

محفلین
لیکن مجھے کسی نے کریڈٹ نہیں دیا کہ شاہین شاہ آفریدی کے وکٹیں گرانے سے بہت پہلے میں نے اس کارِ خیر کی ابتدا کی تھی ;)
یعنی
پٹھان شاعر تھا وہ کوئی باؤلر نہیں تھا
حروفِ علت کی طرح (جو) وکٹیں گرا رہا تھا
 
محمداحمد

لائبریرین
میچ کی دوسری اننگ میں ہم ایک ولیمے میں شریک تھے اور بچوں کو گود میں لاد کر بار بار کِرک انفو کے صفحے کو تازہ کر رہے تھے۔ وہ تو بھلا ہو بیگم صاحبہ کے اُنہوں نے ہمیں اپنی ہمشیرہ کے لئے کچھ لفافے لانے کا "حکم دیا" اور اسطرح ہم سڑک پر نصب ٹی وی اسکرین پر آخری تین چار گیندوں کا کھیل دیکھ سکے ۔ ساتھ ساتھ سڑک پر کھڑے ہو کر تالیاں بجانے کے بھی مرتکب ہوئے۔ :) :)

تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک! اُمید ہے کہ پاکستانی ٹیم اس فتح کو آغاز سمجھے گی اور باقی میچوں میں بھی جیتنے کی بھرپور کوشش کرے گی۔
 
ادارہ سکرپٹ رائٹر کا شدید مشکور ہے لیکن وہاں ہی اس سے التماس بھی ہے کہ پلیز 2017چمپئینز ٹرافی کا سکرپٹ نہ دہرایا جائے بلکہ اس دفعہ نیا سکرپٹ لے کر آئیں جس میں شاہین ان بیٹن چمپئینز بن جائیں یا پھر لنکنز لائنز کچھ انہونی کر ڈالیں۔
 
y.jpg
 
جاسم محمد

شکست کے بعد بھارتی ٹرولز مسلمان کرکٹر محمد شامی کے پیچھے پڑ گئے
جس پر بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان اور ٹنڈولکر کا رد عمل
م حمزہ
 
آخری تدوین:
Top