واٹس ایپ

ہادیہ نے 'موبائل کمیونیکیشن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 5, 2018

  1. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    گھر والے میرے نزدیک تھرڈ پرسن نہیں ہیں۔ وہ چیک کرلیں اس میں کیا مسئلہ ہوسکتا۔تھرڈ پرسن میں اسے ہی سمجھتی ہوں جو میری فیملی کا فرد نا ہو۔ میرے خیال میں عام تصاویر بھی اتنی ہی پرسنل ہوتی ہیں ۔ جتنی خاص۔ البتہ قابل اعتراض سے آپ کی کیا مراد ہے؟
     
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,724
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    جی ہاں۔ اس آپشن سے اگر آپ واٹس ایپ پر دوبارہ رجسٹر ہوں تو ایک پن بھیجی جائے گی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,139
    قابل اعتراض کوئی بھی ایسا مواد جس میں تشدد کرتے دکھایا گیا ہو. یہ صرف ایک مصداق ہے، اور بھی ہوسکتے ہیں
     
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,724
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ایک اہم فرق کے ساتھ: کسی امریکی کو وہ ملک میں داخل ہونے سے نہیں روک سکتے۔ ڈیوائس پرائیویسی کا معاملہ کورٹ میں جا سکتا ہے جبکہ غیرملکی کو ایسی صورت میں داخل ہونے سے روکا جا سکتا ہے
     
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,724
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    گھر کا فرد ضروری نہیں دوست یا کولیگ بھی آسانی سے آپ کا فون چیک کر سکتے ہیں۔

    پرسنل تصاویر اگر آپ نے کسی سے شیئر کیں تو وہ صرف پرسنل نہیں رہیں وہ شخص آگے مزید بھی شیئر کر سکتا ہے۔ اس کا چانس کم ہے اور آپ کو قریبی لوگوں پر بھروسہ کرنا ہوتا ہے لیکن یہ ممکن ضرور ہے۔

    قابل اعتراض تصاویر سے مراد ایسی کوئی بھی تصویر جس پر اعتراض ہو سکتا ہو۔ تشدد والی تصاویر، کسی با پردہ شخص کی بغیر مکمل پردے کے تصویر، اخلاق سے گری ہوئی تصویر وغیرہ وغیرہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ بات تو ٹھیک کی آپ نے زیک۔۔جن سے ہم شیئر کرتے ہیں وہ بھی شیئر کرسکتے ہیں نیکسٹ ۔۔ چانس تو کم ہوتا ہے ۔مگر بات ہے ہمیں کتنا بھروسہ ہے۔
     
  7. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ایک سوال:
    واٹس ایپ کے مطابق واٹس ایپ پر بھیجے گئے پیغامات اور کالز انکریپٹڈ ہوتے ہیں اور ان تک واٹس ایپ سمیت کسی تھرڈ پارٹی کو رسائی نہیں دی جاتی۔ اس بات پر کس حد تک بھروسہ کیا جا سکتا ہے؟
     
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,724
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    کافی حد تک۔ یاد رہے کہ صرف میسج اینکرپٹڈ ہوتے ہیں میٹاڈیٹا نہیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  9. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    metadata سے یہاں آپ کی کیا مراد ہے؟؟ ٹیکسٹ میسجز کے علاوہ باقی مسیجز اور آپ کا اپنا ڈیٹا؟؟
     
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,724
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    آپ کس سے بات چیت کرتے ہیں، کتنی اور کن گروپس میں ہیں وغیرہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت شکریہ۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  13. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,593
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    مزاج آج کل نازک نازک سے ہیں.
    کوئی دیکھے نا دیکھے بشیر تو دیکھے گا.
    اسی وجہ سے واٹس ایپ میں صرف دوستوں سے رابطے کے لیے استعمال کرتا ہوں. میرے میسیجز اور تصاویر عمومی ہوتے ہیں اس لئیے پرائیویسی کا سوال پیدا نہیں ہوتا .. :):):):)
     

اس صفحے کی تشہیر