وادیٔ نیلم کی سیر

یاز

محفلین
a386.jpg

a387.jpg
 

یاز

محفلین
بھوربن سے جھیکاگلی اور وہاں سے لوئرٹوپہ پہنچ کر مری ایکسپریس وے پہ چڑھ گئے۔ یہاں بھی چائے کی مختصر بریک کی گئی۔
a390.jpg

a391.jpg
 

یاز

محفلین
مری ایکسپریس وے کے اختتام سے کچھ قبل بحریہ ٹاؤن کا گولف سٹی نامی سیکٹر ہے۔ ابھی شام ہونے میں کچھ وقت تھا تو سوچا کہ اس کی زیارت بھی کرتے چلیں۔
a393.jpg

a394.jpg
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
ٹرپ کی آخری تصویر کے طور پہ اڑنگ کیل کا پینوراما پیش ہے۔ موبائل کے کیمرے سے بنایا تو پکچر کوالٹی ایسی خاص نہیں ہے۔
a399.jpg
 

یاز

محفلین
اور اس کے ساتھ ہی اس سفرنامے کا اختتام ہوتا ہے۔ پسندیدگی اور شراکت پہ سب احباب کا شکرگزار ہوں۔ احمد فراز کا ایک شعر اڑنگ کیل کے نام
میں لوٹ آیا ہوں اس شہرِ سبزہ و گل سے
مگر حیات اُنہیں ساعتوں پہ مرتی ہے
وغیرہ وغیرہ
 

یاز

محفلین
بہت خوب سیر کروائی آپ نے یاز بھائی
شکریہ جناب۔

زبردست سفر اور تصاویر۔ لیکن یہ احساس رہا کہ جیسے آپ کسی ریس میں حصہ لے رہے ہیں
شکریہ جناب۔
ہمارے زیادہ تر ٹرپس اسی طرح ہی ہوتے ہیں۔ ایک بڑی وجہ شاید یہ ہے کہ براستہ سڑک جانے اور آنے میں ہی اتنا وقت اور توانائی صرف ہو جاتی ہے کہ وہاں رکنے کے لئے وقت ہمیشہ کم ہی دستیاب ہوتا ہے۔ دوسری وجہ یہ کہ جتنا بھی وقت دستیاب ہو، کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ جگہوں کی زیارت کی جا سکے۔
 

حسیب

محفلین
خوب است کمال است
مزہ آ گیا۔ پچھلے سال ہماری ٹرپ شاردہ تک ہی رہی۔ اب تصاویر دیکھ کر افسوس ہو رہا ہے کہ کم از کم اڑنگ کیل تک جانا تو بنتا تھا
 

سید عمران

محفلین
شکریہ جناب۔


شکریہ جناب۔
ہمارے زیادہ تر ٹرپس اسی طرح ہی ہوتے ہیں۔ ایک بڑی وجہ شاید یہ ہے کہ براستہ سڑک جانے اور آنے میں ہی اتنا وقت اور توانائی صرف ہو جاتی ہے کہ وہاں رکنے کے لئے وقت ہمیشہ کم ہی دستیاب ہوتا ہے۔ دوسری وجہ یہ کہ جتنا بھی وقت دستیاب ہو، کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ جگہوں کی زیارت کی جا سکے۔
لیکن ہمیں جو جگہ بھا جاتی ہے وہیں ڈیرے ڈال لیتے ہیں...
سوائے اکتوبر میں کیے گئے گلگت ٹرپ کے...
شئیر کروں کچھ تصاویر؟؟؟
 
بہت اعلیٰ بھائی۔
"ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے"
مگر ان خواہشوں سے تھوڑے زیادہ اپنے غم نکلے
اشتہاء انگیز
 
Top