وائٹ چکن قورمہ

بھولتی نہیں ہوں کبھی میں مجھے کچھ دن پہلے تک یاد تھی پر اب بھول گئی
ہم بی ٹیک کر رہے تھے ان دنوں کی بات ہے، رات بارہ بجتے ہی ہمارے فون پر دو تین پیغامات موصول ہوئے تو ہمیں شدید حیرت ہوئی کہ یا خدا یہ کس کی میلاد کی مبارکباد دی جا رہی ہے؟ کون پیدا ہو گیا ہے آج؟ پھر خوب ہنسے کہ ارے یہ تو ہمیں ہی کہا گیا ہے۔ :) :) :)
 
ملائکہ

محفلین

ہا ہا ہا حد ہوگئی:)
 
اب ہمارے گھر میں کبھی ایسی کسی چیز کا رواج ہی نہیں رہا تو کیا کرتے۔ بلکہ گاؤں میں جا کر ہم کسی سے سالگرہ منانے کی بات کہیں تو لوگ حیران ہو کر ایک دوسرے کا منہ دیکھیں گے کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں؟ :) :) :)
 
زین

لائبریرین

ہمارے ہاں بھی یہی حال ہے
 
طالوت

محفلین
جب میں بوڑھی اماں بن جاؤں گی تو ایک کک بک اور ایک تاریخ کے تراجم کے مضون کی دو کتابیں چھاپ لوں گی ۔۔۔ ۔۔
وائٹ قورمہ واقعی مزے کی چیز ہے اور میرے خیال میں معمول کے قورمے کی نسبت زیادہ صحت بخش اور دلکش بھی ۔ بہرحال یہاں خشخاش پر پابندی کے سبب نہیں بنایا جا سکتا ۔ بڑھاپے میں بندہ کبھی تھوڑا کبھی زیادہ سٹھیا جاتا ہے ، کم عمری میں ہی یہ کام کر لینا چاہیے۔ :)
 
Top