وائٹ چکن قورمہ

ہمارے یہاں تو نہیں بن سکتا۔ یہاں خشخاش نہیں ملتی
اس کے بغیر بھی بن جائے گی یا کوئی متبادل شے استعمال ہوسکتی ہے؟
 
ملائکہ

محفلین
بہت عمدہ ترکیب تصویر کے ساتھ لگائی ہے ملائکہ ۔۔۔ ۔۔۔ شاباش ، تم تو کافی سگھڑ ہو ماشاءاللہ
تھینک یو:heehee: میں کام تو سارے کرلیتی ہوں پر کچھ نا کچھ ایسا ضرور کرتی ہوں کہ امی کہتی ہیں یہیں سے پتہ چلتا ہے تم کتنی بےڈھنگی ہو:lol:
 
ماشاءاللہ ! ملائکہ بیٹا :)
دیکھنے میں تو بہت اچھا لگ رہا ہے یقیناََ خوش ذائقہ بھی ہوگا ۔
جیتی رہیں اور اسی طرح مزے مزے کے کھانے بناتی رہیں ،
تراکیب ہمارے ساتھ شیئر کر کے دعائیں سمیٹتی رہیں ۔ :)
 
عسکری

معطل
ملائکہ سسٹر سالگرہ کا کیا بنا ؟ کیا آپ سیڈ رہی تھین ؟ مجھے بہت فکر ہوئی اپنی پیاری بہن کی اس دن :( میں بار بار وش کرنا چاہتا تھا پھر سوچا نا جانے سسٹر کا کیا حال ہے آج
 
شکریہ آپی آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں۔۔۔ آمین:)
 
ملائکہ

محفلین
ملائکہ سسٹر سالگرہ کا کیا بنا ؟ کیا آپ سیڈ رہی تھین ؟ مجھے بہت فکر ہوئی اپنی پیاری بہن کی اس دن :( میں بار بار وش کرنا چاہتا تھا پھر سوچا نا جانے سسٹر کا کیا حال ہے آج
جی میں کافی اداس تھی صبح کے وقت میں، بہت سارے لوگوں پر میں نے اپنا قیمتی وقت ضائع کیا لیکن لوگوں میں خلوص اب باقی نہیں رہا:unsure: ۔۔۔۔ لیکن شام میں میری ایک اسکول کی دوست میرے گھر آگئی کیک لیکر تو پھر میرا موڈ اچھا ہوگیا تھا:) وہ کافی مصروف تھی پھر بھی وقت نکال کر آئی ۔۔۔۔ آپ کردیتے وش میں خوش ہی ہوتی۔۔۔۔:)
 
Top