قیصرانی
لائبریرین
جی، آن لائن کتاب کی شکل میںکتابی شکل میں؟؟
جی، آن لائن کتاب کی شکل میںکتابی شکل میں؟؟
اچھاجی، آن لائن کتاب کی شکل میں![]()
جی ہاں بھتیجی
اوہو بھتیجی، لکھ بھی دیں اب۔ اتنا کیوں سوچتی ہیں؟
بہت ساری جمع ہونگی پھر ہی بنی گی نا۔۔اوہو بھتیجی، لکھ بھی دیں اب۔ اتنا کیوں سوچتی ہیں؟
یہیں لکھتی جائیے، یہاں سے جمع کر کے ایک کتاب بنا لیں گےبہت ساری جمع ہونگی پھر ہی بنی گی نا۔۔
ٹھیک ہےیہیں لکھتی جائیے، یہاں سے جمع کر کے ایک کتاب بنا لیں گے![]()
بہت شکریہٹھیک ہے![]()
ایں خیال است و محال است و جنوںمجھے بھی سکھینا ہے کھانا بنانا![]()
اسکی سمجھ نہی آئی مجھے ۔ایں خیال است و محال است و جنوں![]()
ہاں ساری امیاں ( مجھ سمیت ) ایسی ہی محبت والی تو ہوتی ہیںتھینک یومیں کام تو سارے کرلیتی ہوں پر کچھ نا کچھ ایسا ضرور کرتی ہوں کہ امی کہتی ہیں یہیں سے پتہ چلتا ہے تم کتنی بےڈھنگی ہو
![]()
ہاں ساری امیاں ( مجھ سمیت ) ایسی ہی محبت والی تو ہوتی ہیں![]()
جی میں کافی اداس تھی صبح کے وقت میں، بہت سارے لوگوں پر میں نے اپنا قیمتی وقت ضائع کیا لیکن لوگوں میں خلوص اب باقی نہیں رہاملائکہ سسٹر سالگرہ کا کیا بنا ؟ کیا آپ سیڈ رہی تھین ؟ مجھے بہت فکر ہوئی اپنی پیاری بہن کی اس دنمیں بار بار وش کرنا چاہتا تھا پھر سوچا نا جانے سسٹر کا کیا حال ہے آج