نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی چوتھی وکٹ 123 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔
Iftikhar Ahmed c & b Tickner 36 (22b 3x4 2x6) SR: 163.63
 

شمشاد

لائبریرین
191 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Imad Wasim run out (†Latham) 31 (14b 5x4 1x6) SR: 221.42
 

شمشاد

لائبریرین
یہ وکٹ عماد نے رضوان کو سنچری مکمل کروانے کے چکر میں گنوائی ہے۔
آخری اوور کی تین گیندیں باقی تھیں کہ عماد نے بغیر شارٹ کھیلے رن لینے کی کوشش کی کہ رضوان اس طرف آ کر سنچری مکمل کر لے اور رن آؤٹ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
مہمان ٹیم شاہین کی پہلی ہی گیند پر اپنی پہلی وکٹ گنوا بیٹھی۔
Tom Latham c Shadab Khan b Shaheen Shah Afridi 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
شاہین شاہ کی پہلے ہی اوور میں دوسری وکٹ
Will Young c †Mohammad Rizwan b Shaheen Shah Afridi 4 (4b 1x4 0x6) SR: 100
 
Top