نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

شمشاد

لائبریرین
44 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Tom Latham lbw b Shadab Khan 19 (20b 2x4 0x6) SR: 95
 

شمشاد

لائبریرین
52 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Chad Bowes b Imad Wasim 26 (24b 3x4 0x6) SR: 108.33
 

شمشاد

لائبریرین
85 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Will Young c Shadab Khan b Haris Rauf 9 (12b 1x4 0x6) SR: 75
 

شمشاد

لائبریرین
108 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Daryl Mitchell c Shadab Khan b Haris Rauf 9 (7b 1x4 0x6) SR: 128.57
 

شمشاد

لائبریرین
112 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
James Neesham c Shaheen Shah Afridi b Haris Rauf 1 (2b 0x4 0x6) SR: 50
 

شمشاد

لائبریرین
131 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Rachin Ravindra c Fakhar Zaman b Haris Rauf 5 (6b 0x4 0x6) SR: 83.33
 

شمشاد

لائبریرین
147 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Cole McConchie b Zaman Khan 12 (9b 2x4 0x6) SR: 133.33
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا 5 ٹی20 سیریز کا آج تیسرا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہونے کو ہے۔
پہلے دو میچوں میں پاکستان نے ٹاس جیتے تھے، آج کا ٹاس مہمان ٹیم نے جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کو اس سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
20 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Chad Bowes b Shaheen Shah Afridi 7 (9b 1x4 0x6) SR: 77.77
 

شمشاد

لائبریرین
56 کے مجموعی اسکور پر کیویز کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Will Young c Fakhar Zaman b Shadab Khan 17 (15b 2x4 1x6) SR: 113.33
 
Top