نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

شمشاد

لائبریرین
121 کے مجموعی اسکور پر کیویز کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Daryl Mitchell c Fakhar Zaman b Shaheen Shah Afridi 33 (26b 2x4 1x6) SR: 126.92
 

شمشاد

لائبریرین
128 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Tom Latham c †Mohammad Rizwan b Haris Rauf 64 (49b 7x4 2x6) SR: 130.61
 

شمشاد

لائبریرین
149 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
James Neesham c Shadab Khan b Haris Rauf 10 (6b 2x4 0x6) SR: 166.66
 

شمشاد

لائبریرین
نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 163 اسکور بنائے۔
پاکستان کو 164 کا ہدف۔
 

شمشاد

لائبریرین
6 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Babar Azam c Ravindra b Milne 1 (6b 0x4 0x6) SR: 16.66
 

شمشاد

لائبریرین
17 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Mohammad Rizwan run out (Bowes) 6 (10b 0x4 0x6) SR: 60
 

شمشاد

لائبریرین
39 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Saim Ayub c †Latham b Neesham 10 (10b 1x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
45 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Fakhar Zaman st †Latham b Ravindra 17 (22b 0x4 1x6) SR: 77.27
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا لگ رہا ہے پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلیے کھیل رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
55 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Imad Wasim c Neesham b Ravindra 3 (5b 0x4 0x6) SR: 60
 

شمشاد

لائبریرین
64 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Shaheen Shah Afridi lbw b Sodhi 6 (6b 1x4 0x6) SR: 100
 

شمشاد

لائبریرین
88 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 7ویں وکٹ گر گئی۔
Shadab Khan c Chapman b Milne 16 (19b 1x4 0x6) SR: 84.21
 

شمشاد

لائبریرین
149 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 8ویں وکٹ گر گئی۔
Faheem Ashraf c Mitchell b Henry 27 (14b 2x4 2x6) SR: 192.85
 

شمشاد

لائبریرین
اور 159 پر ہی پاکستان کی آخری وکٹ گر گئی۔
مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا۔
Haris Rauf c Bowes b Neesham 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کو ٹی20 سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے۔

اب لاہور کو خیر آباد کہہ کر راولپنڈی میں رونق لگے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
راولپنڈی میں ہونے والا چوتھا ٹی20 بارش کی نذر ہو گیا۔ اتنی زیادہ ژالہ باری ہوئی کہ پورا میدان ہی سفید ہو گیا۔

آج پانچواں اور آخری ٹی20 راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔

مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔

بابر اعظم صرف 21 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گے۔
اس کے بعد محمد حارث کھیلنے آئے اور پہلی ہی گیند پر پویلین لوٹ گئے۔
اس کے بعد صائم ایوب کھیلنے آئے اور صرف 2 گیندیں کھیل کر صفر پر واپس چلے گئے۔
اب افتخار کریز پر رضوان کا ساتھ نبھانے آئے ہیں۔
7 اوور ہو چکے ہیں جبکہ تین کھلاڑی آؤٹ ہو چکے اور صرف 55 اسکور ہوئے ہیں۔
 
Top