نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

شمشاد

لائبریرین
88 کے مجموعی اسکور پر مہمان ٹیم کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
James Neesham c sub (Shan Masood) b Haris Rauf 15 (8b 2x4 1x6) SR: 187.5
 

شمشاد

لائبریرین
گو کہ پاکستانی بلے بازوں نے زیادہ اچھی کارکردگی نہیں دکھائی، سوائے صائم اور فخر کے، لیکن پاکستانی گیند بازوں نے بہت اچھی گیند بازی کی اور مہمان ٹیم کو کُھل کر کھیلنے کا موقع ہی نہیں دیا۔ مزید یہ کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی فیلڈنگ زبردست رہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی 5 میچوں کی ٹی20 سیریز کا آج دوسرا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہونے کو ہے۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کو نیوزی لینڈ پر 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
99 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Mohammad Rizwan c Mitchell b Henry 50 (34b 6x4 1x6) SR: 147.05
 

شمشاد

لائبریرین
99 پر ہی دوسری وکٹ بھی گر گئی۔
فخر زمان پہلی ہی گیند پر آؤٹ
Fakhar Zaman b Henry 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
کل کے دونوں ہیروفخر اور صائم آج کے زیروہ ثابت ہوئے۔ دونوں ہی صفر پر آؤٹ ہو گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
105 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Saim Ayub c Neesham b Ravindra 0 (3b 0x4 0x6) SR: 0
 
Top