مبارکباد نین بھیا ہزاری منصب پر فائز ہوگئے

اشتیاق علی

لائبریرین
an1.jpg
ہمیشہ کی طرح زبردست خراج تحسین۔ واہ
 

مہ جبین

محفلین
ماشاءاللہ نیرنگ خیال !
بہت بہت مبارک ہو :good:
اسی تیزی سے محفل میں دوڑ لگاتے رہو
کسی ڈیزل اور پٹرول کی حاجت نہیں ۔۔۔
بس شرط یہ ہے کہ ذرا سنبھل کے بھاگنا ہے ۔۔۔۔ اندھا دھند نہیں :heehee:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ نیرنگ خیال !
بہت بہت مبارک ہو :good:
اسی تیزی سے محفل میں دوڑ لگاتے رہو
کسی ڈیزل اور پٹرول کی حاجت نہیں ۔۔۔
بس شرط یہ ہے کہ ذرا سنبھل کے بھاگنا ہے ۔۔۔ ۔ اندھا دھند نہیں :heehee:
آپی آپکی نصیحت بٹوے میں ڈال لی ہے۔ انشاءاللہ دیکھ کر راہ چلوں گا۔
 

عثمان

محفلین
ہیں جی ؟ میرا آپ کا اب تک کوئی پھڈا مم میرا مطلب ہے کہ کوئی تعارف ہی نہیں ہوا اور آپ کے ہزار ہو بھی گئے ؟ o_O
ہمم۔۔۔۔ نمٹتا ہوں آپ سے بھی۔ :oops:
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو​
images
(اب یہ مت کہیے گا کہ میرے ہاتھ اتنے مردانہ کیوں ہیں)وہ نا میں نے کسی کو ہائیر کرایا ہے :p:p:p
images
 

زبیر مرزا

محفلین
بہت مبارک ہو جناب - مثبت اورتعمیری سوچ آپ کی شناخت ہے جس کے ہم مداح ہیں
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمرمیں مزید رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ زین بھائی

بہت بہت مبارکباد نیرنگ بھائی!
شکریہ ہم نام بھائی:)


بہت مبارک باد بھیا!
:star:
شکریہ قراۃ بہنا

ہیں جی ؟ میرا آپ کا اب تک کوئی پھڈا مم میرا مطلب ہے کہ کوئی تعارف ہی نہیں ہوا اور آپ کے ہزار ہو بھی گئے ؟ o_O
ہمم۔۔۔ ۔ نمٹتا ہوں آپ سے بھی۔ :oops:
بس جی وہ میں نے سارے مراسلے نیویں نیویں ہو کر لکھے تھے اس لیئے:)
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو ذو القرنین۔ یہ تو مجھے اب معلوم ہوا کہ ان کی عرفیت نین ہے، اور یہی نیرنگ خیال ہیں!!
 
Top