مبارکباد نین بھیا ہزاری منصب پر فائز ہوگئے

سید زبیر

محفلین
nairang.jpg
یار حسیب گل صاحب مجھ سے تو اتنا اچھا کیک نہیں بنتا اگر اجازت ہو تو آپ والا ہی کیک نیرنگ خیال کو پیش کردوں ۔ ۔ امید ہے انہیں پتہ نہیں چلے گا اور اگر پتہ لگ بھی گیا تو چوری تو نہیں کیا ہے ادھار مانگا ہے اللہ ہمیں کبھی توفیق دے گا تو ہم بھی ایسا کیک بناکر نہ صرف آپ کو واپس کردیں گے بلکہ نیرنگ خیال کو دوبارہ پیش کردیں گے ۔ ۔ ۔
لیں جی نیرنگ خیال صاحب ہماری طرف سے یہ خوبصورت کیک ۔ ۔ ۔ آپ کی بھابھی نے کل ہی بنایا تھا کہ آپ کو پیش کردوں
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

زبیر سر آپکی محبتوں کا مقروض ہوں۔ آپکے الفاظ اور آپکی شفقت میرے لیئے کیک سے زیادہ مٹھاس رکھتی ہے۔ میں بہت شکر گزار ہوں آپکا۔ دعاؤں کی درخواست ہے آپ سے۔ اور حسیب سے اجازت کی ضرورت نہ تھی۔ آپ بس Quote کرتے وقت حسیب کا نام اور یوزر آئی ڈی مٹا دیتے۔:p
 
یار حسیب گل صاحب مجھ سے تو اتنا اچھا کیک نہیں بنتا اگر اجازت ہو تو آپ والا ہی کیک نیرنگ خیال کو پیش کردوں ۔ ۔ امید ہے انہیں پتہ نہیں چلے گا اور اگر پتہ لگ بھی گیا تو چوری تو نہیں کیا ہے ادھار مانگا ہے اللہ ہمیں کبھی توفیق دے گا تو ہم بھی ایسا کیک بناکر نہ صرف آپ کو واپس کردیں گے بلکہ نیرنگ خیال کو دوبارہ پیش کردیں گے ۔ ۔ ۔
لیں جی نیرنگ خیال صاحب ہماری طرف سے یہ خوبصورت کیک ۔ ۔ ۔ آپ کی بھابھی نے کل ہی بنایا تھا کہ آپ کو پیش کردوں
کیوں نہیں ضرور۔لیکن آپکو اس کا کرایہ ادا کرنا پڑیگا
اور وہ کرایہ دعاؤں کی صورت میں مجھے دینا ہوگا:)
 
سید زبیر

محفلین
کیوں نہیں ضرور۔لیکن آپکو اس کا کرایہ ادا کرنا پڑیگا
اور وہ کرایہ دعاؤں کی صورت میں مجھے دینا ہوگا:)
میرے پیارے بیٹا اللہ تعالیٰ آپ کو اوراآپ کے خاندان کو دونوں جہانوں کی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے(اآمین)
 
Top