نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

سیما علی

لائبریرین
دیکھ لیجئے۔۔۔۔ آپ نے جاسمن کے ساتھ ہماری لکھا اور گُلِ یاسمیں کے ساتھ کچھ بھی نہیں لکھا :brokenheart2:
دہائی ہے دہائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری فریاد سُنی جائے
ایک تو نیند کی کمی۔۔۔ اُس پر یہ ایک نئی سوچ ہمیں دے دی گئی۔
آپ ہماری بٹیا ہیں بھلا ایسے کیسے :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
ہماری بٹیا
 
آپکی نذر؀
محبت معانی و الفاظ میں لائی نہیں جاتی
یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ ہماری بٹیا ہیں بھلا ایسے کیسے :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
ہماری بٹیا

آپکی نذر؀
محبت معانی و الفاظ میں لائی نہیں جاتی
یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی
دیکھا ۔۔۔ ایک بات کا دو بار جواب۔
ہم اگر رولا نہ ڈالتے، بس خاموشی سے سہہ جاتے تو آپ نے بھلا اتنی محبتوں کا ظہار کرنا تھا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پٹرول کے لئے تو گہرا لال رنگ۔۔۔۔ خون کے جیسا۔ تا کہ اگر کسی کا خون سفید ہو جائے تو پٹرول سے بھی کام چلایا جا سکے۔

اور ویسے ہمیں سبھی رنگ پسند ہیں۔ خاص طور پر آسمانی، انگوری،ہلکا براؤن اور سیاہ
 
اے خان

محفلین
پٹرول کے لئے تو گہرا لال رنگ۔۔۔۔ خون کے جیسا۔ تا کہ اگر کسی کا خون سفید ہو جائے تو پٹرول سے بھی کام چلایا جا سکے۔

اور ویسے ہمیں سبھی رنگ پسند ہیں۔ خاص طور پر آسمانی، انگوری،ہلکا براؤن اور سیاہ
آسمانی بچپن میں پسند تھا اب نہیں. ہلکا براؤن پسند ہے اور سیاہ بہت پسند ہے.
پیٹرول کا کچھ نہیں کہہ سکتا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاد تو آتا ہے. بچپن بے کار ہے. آج کا دور بہترین ہے بس یہ تھم جائے آگے نہ جائے
اکثر لوگ بچپن کے لوٹ آنے کی خواہش کرتے ہیں کہ بہت بےفکری کے دن ہوتے تھے۔ ہمیں ایسی خواہش کبھی نہیں ہوئی۔
واقعی موجودہ وقت رُک جائے تو کیا ہی بات ہے۔ لیکن ممکن نہیں ہے۔
 
Top