نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جیتی رہیے اللّہ بہت شہزادہ سا قدر دان دولہا دے آمین :):):):):)
آپ نے تو تین تین خوبیاں ایک ہی بندے میں جمع کر دیں۔۔۔۔ اس شہزادے قدردان دولہا نے ہمیں ہمارے راجو اور انار کلی سمیت قبول کرنے سے انکار کر دیا تو؟؟؟؟؟
 
سیما علی

لائبریرین
آپ نے تو تین تین خوبیاں ایک ہی بندے میں جمع کر دیں۔۔۔۔ اس شہزادے قدردان دولہا نے ہمیں ہمارے راجو اور انار کلی سمیت قبول کرنے سے انکار کر دیا تو؟؟؟؟؟
جس نے قبول کرنا ہے وہ راجو انار کلی چمپا کلی سب قبول کرے گا ان شاءاللّہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب ہماری محفل میں دو چمبیلی ہیں ایک ہماری جاسمن بٹیا اور دوسری گُلِ یاسمیں بٹیا

دیکھ لیجئے۔۔۔۔ آپ نے جاسمن کے ساتھ ہماری لکھا اور گُلِ یاسمیں کے ساتھ کچھ بھی نہیں لکھا :brokenheart2:
دہائی ہے دہائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری فریاد سُنی جائے
ایک تو نیند کی کمی۔۔۔ اُس پر یہ ایک نئی سوچ ہمیں دے دی گئی۔
 
Top