نیرنگ خیال
لائبریرین
اتنا عجز تو ویوجانس قلبی میں بھی نہیں تھا۔۔۔۔نہیں نہیں مجھے کیا ویر ،،بس تھوڑی سُست ہوں
چلیئے یہ کیک ہی گفٹ کردیتی ہوں![]()

بہت شکریہ ۔۔ اور اتنا بڑا کیک دیا ہے۔۔۔ خود بھی آجاؤ۔۔۔ اور محلے میں اعلان بھی کرا دو۔۔ میرے سے تو ختم نہیں ہونے والا۔۔۔۔
آخری تدوین: