مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

نیرنگ خیال

لائبریرین
نایاب بھائی میں اس دھاگے کو بنانے کیلئے آیا ہی تھا کہ آپکے بنائے ہوئے دھاگے پر نظر پڑی۔
شائد کہ ہم آگے نکل سکیں۔:):):)

آپکی تیزی کی داد دیتا ہوں۔

اور ابو عشبہ رانی کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔
بہت شکریہ منصور بھائی :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پیارے بھائی!
سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
Happy+Birthday+Mom.jpg

خوش رہیں

بہت جئیں​
بہت شکریہ ملک صاحب۔۔۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہیپی برتھ ڈے نینی بھیااا
جیتے رہیں ۔ خوش رہیں اور آئس کریم کھائیں :)
58822_633875133306278_748243084_n.jpg
ارے مانو اتنی ساری آئسکریم اور کیک۔۔۔ بھیا پہلے کیا کم موٹے ہیں۔۔ جو اور موٹا کروا رہی ہو۔۔۔ :)

بہت بہت شکریہ گڑیا۔۔۔ :) سدا شاد رہو :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے مانو اتنی ساری آئسکریم اور کیک۔۔۔ بھیا پہلے کیا کم موٹے ہیں۔۔ جو اور موٹا کروا رہی ہو۔۔۔ :)

بہت بہت شکریہ گڑیا۔۔۔ :) سدا شاد رہو :)
اوہو بھیااااا
ساری آپ کے لیے تھوڑی ہے ۔۔آپ پریشان نہ ہوں، تھوڑی سے لے لیں باقی میں کھا لوں گی :p
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
ارے واہ بھئی ۔۔۔۔! آپ کی بھی سالگرہ آتی ہے۔ اگست کی آخری تاریخ؟

ماشاءاللہ۔۔۔۔!

جنم دن کی بہت بہت شبھ کامنائیں آپ کے نام۔ بہت بہت بہت مبارک ہو۔

یونہی ہنستے بستے، کھلکھلاتے مسکراتے، گاتے گنگناتے، شاداں و فرحاں، مستاں و رقصاں رہیے۔ :)

my-wishes-for-you-600x602_zps021d280b.jpg


:flower:
 
سالگرہ مبارک ہو نین بھائی
اللہ تعالیٰ آپکو صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے
یونہی ہنستے رہیں اور خوشیا بکھیرتے رہیں
آمین ثم آمین
 
Top