تاسف نیرنگ بھائی کی پھوپھی جان کا انتقال ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
انااللہ و انا الیہ راجعون
اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی پوپھو کی مغفرت فرمائیں اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عنایت فرمائیں۔ آمین
 

آبی ٹوکول

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top