تعارف نیا ممبر

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید المسافر بھائی

اب اس محفل میں قیام کا ارادہ ہے کہ سفر ہی میں رہیں گے؟
 

المسافر

محفلین
میرا نام: فاروق
تعلق: پاکستان میانچنوں
اس وقت جدہ میں مقیم ہوں
پیشہ: اکاؤنٹنٹ

اور وغیرہ وغیرہ پوچھیں۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
فاروق بھائی بہت خوشی ہوئی جان کر۔

اردو محفل کے ایک رکن جاوید اقبال بھی جدہ میں ہی ہوتے ہیں، آجکل چھٹی منانے پاکستان گئے ہوئے ہیں۔

کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ کی کمپنی کا :

نام کیا ہے؟
کیا کاروبار ہے؟
کتنی بڑی ہے؟

سعودی عرب میں اس کی شاخیں کہاں کہاں ہیں؟
آپ کو اس کمپنی میں کام کرتے کتنا عرصہ ہو گیا ہے؟
آپ کو سعودی عرب آئے کتنا عرصہ ہو گیا ہے؟
 

المسافر

محفلین
جناب ضرور بتاؤں گا۔۔۔
آپ لوگوں کہ پیار کا اور استقبال کا ممنون ہوں۔۔
میں پی آئی اے یعنی (پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن) میں اکاؤنٹنٹ کی جاب کرتا ہوں۔۔
تقریباً ایک سال سے۔۔
برانچز بتانے کی ضرورت ہے؟؟
جناب پیدائش یہیں کی ہے
 
Top