نیا شادی دفتر

شمشاد نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 6, 2014

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب کیا بیگم کو سوچیں بھی بتانی ہیں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایک لطیفہ ہے آپ کے لئے ہو سکتا ہے کچھ ہوش کے ناخن لیں؀
    ایک واقف کار اتنے دیدہ دلیر تھے کہ اپنی پہلی شادی کی تقریب میں جس حسینہ کو تاڑا اسی سے صرف دو سال بعد عقدِ ثانی کرلیا۔ موصوف کی دوڑ اب ایک بیوی سے دوسری بیوی تک۔ گیارہ بچوں کے مالک ہیں۔ بیویوں کے بعد جو بھی وقت بچ جائے ملازمت کو دیتے ہیں۔ کہتے ہیں عقدِ ثانی نے مجھے نانی یاد دلادی ہے، وہ بھی نانا کو ایسے ہی دھوتی تھیں جیسے میری بیوی اوّل و دوم مجھے صاف ستھرا رکھتی ہیں، اتنا صاف ستھرا کہ اب کسی زنانی کے لیے آنکھ تک میلی نہیں ہوتی۔:):):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم ان سب کٹھنائیوں کے لیے سر سے پاؤں تک تیار ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    555
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted

    ارے یہ کیا غضب کر رہے ہیں منگنی تڑوا رہے ہے جب کے جانتے بھی ہیں کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں بڑی کے ہوتے ہوے چھوٹی لانے میں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    555
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    کسی کی منگنی تڑوانے کی کیا ضرورت ہے جب آپ شادی دفتر آہی گئے تو یہاں تو بہت رشتے ہیں ایک دو کا انتخاب فرمالیجئیے ماشاءاللہ سب فربہ اور موٹی باسی ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر آپ کو جلدی ہے تو ارجنٹ فیس الگ سے بھرنی پڑے گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    لڑکیاں نہ ہوئیں تین دن پرانی ڈبل روٹی ہوگئیں!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کوئی ایسا رشتہ ہے جو پہلی بیوی کو راضی کر لیں :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس ناممکن کام کا واحد حل بے خبری ہے۔۔۔
    پہلی بیگم کی۔۔۔
    کم از کم ہمیں تو موت کے کنوئیں میں موٹر سائیکل چلانے کا کوئی تجربہ نہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    حاضر جی! :nerd:
    دسو کتھے کتھے اگ لگی اے!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ حال ہو گیا ہے بٹیا
    جِدوں ہولی جئی لینا عالیہ دو ناں
    مَیں تھاں مر جانیاں وے مَیں تھاں مر جانیاں
    سراپا تصویر بنے بئٹھے ہیں
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 23, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کچھ رعائیت ہو سکتی ہے مفتی صاحب پریشان ہیں۔بٹیا کہتے ہیں خرچہ زیادہ بتادیاہے:LOL:
    سُنی اے تُو کُوک میری سُن کدی ہُوک وے سُن کدی ہُوک
    میرے نال ایہو جیا کر نہ سلُوک وے جِندڑی ملُوک
    اینی گُھوٹ کے نا پھڑ میری باں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :thinking:
    آنی دیکھیں میں اتنا کر سکتی ہوں کہ ایک بھینس مزید ایڈ کردوں خرچے میں، تسی وی خوش اسی وی:winking::daydreaming:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پھر تو خاتون اول کا نام تریاق کا کام دیتا ہو گا:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پوچھتا ہوں ناز پری سے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    سیما علی آپ نے کچھ بتایا نہیں اس متعلق۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہممم مطلب انکار ہی سمجھوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیوں کیا ہوا؟ ناز پری نے انکار کر دیا کیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرے مطالبات کچھ اور ہیں اب :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر