نیا شادی دفتر

شمشاد نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 6, 2014

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خدمت خلق کا جذبہ لیے اور کنوارے، رنڈوے، دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کے خواہشمندوں کی مدد کرنے کے لیے یہ نیا دفتر کھولا گیا ہے۔

    تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جلد از جلد فیس جمع کروا کی رکنیت حاصل کر لیں۔

    پہلے 2 امیدواروں کو فیس میں 20 فیصد رعایت دی جائے گی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ظفری بھائی اس کے متعلق کیا خیال ہے؟

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  3. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    استغفراللہ ۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    شمشاد بھائی ۔۔ پہلا تو میں ہوا ۔۔ اور پہلا تجرباتی اور فری ہونا چاہئے ۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    کس سے پوچھ کر کھولا گیا ہے
    لائسنس دکھائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,254
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہ کوئی پیکج ڈِیل ہے کیاِ mcBig zinger کی طرح:idontknow::atwitsend::roll::confused::eek::cautious::LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پوچھنا کس سے ہے جی بھلا۔ اور رہا لائسنس، تو یہ رہا :

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عمر بھائی تجربہ پہلی دفعہ ہوتا ہے اور یہ تو میرا تیسرا نیا دفتر ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی پیکیج ڈیل نہیں چل رہی جناب۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ نامکمل ہے
    ایسے دس لائسنسز چاہئے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بی بی کچھ خدا خوفی کرو، ابھی تو بوہنی بھی نہیں ہوئی، یہ بھی میں نے اپنی جیب سے دیئے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    مولابخش بڑے میاں کو ساتھ والے کمرے میں لے جاکر سمجھاؤ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ارے اس کےلیے تو یہ چھوٹے میاں ہی کافی ہیں۔

    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اوکے ۔
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ظفری بھائی اس کے لیے ایک ڈائیٹ کوک لیتے آئیے گا۔

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,891
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ہم پھر فیس جمع کروائیں کیا؟!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی بلکل، جب دفتر نیا ہے تو فیس بھی تو نئے سرے سے جمع کروانی ہو گی ناں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,891
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ہم نہیں کھیلتے ہیں ایسے کھیل
     
    • متفق متفق × 1
  19. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,621
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    تو پُرانی فیسیں کدھر گئیں!
    لگتا ہے مُنشی کو ہی کچھ دینا پڑے گا![​IMG]
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رات گئی بات گئی۔

    نیا دفتر نئی پیشکش
    آپ دیکھیں تو سہی
    صحیح کہہ رہا ہوں آپ بالکل بھی گھاٹے میں نہیں رہیں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر