نیا شادی دفتر

شمشاد

لائبریرین
خدمت خلق کا جذبہ لیے اور کنوارے، رنڈوے، دوسری، تیسری اور چوتھی شادی کے خواہشمندوں کی مدد کرنے کے لیے یہ نیا دفتر کھولا گیا ہے۔

تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جلد از جلد فیس جمع کروا کی رکنیت حاصل کر لیں۔

پہلے 2 امیدواروں کو فیس میں 20 فیصد رعایت دی جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی اس کے متعلق کیا خیال ہے؟

Fat.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بی بی کچھ خدا خوفی کرو، ابھی تو بوہنی بھی نہیں ہوئی، یہ بھی میں نے اپنی جیب سے دیئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
رات گئی بات گئی۔

نیا دفتر نئی پیشکش
آپ دیکھیں تو سہی
صحیح کہہ رہا ہوں آپ بالکل بھی گھاٹے میں نہیں رہیں گے۔
 
Top