نیا شادی دفتر

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ دنوں میرے شادی دفتر کے توسط سے یہ شادی انجام پذیر ہوئی۔

1559629_676768939031197_28594564_n.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
گزشتہ دنوں میرے شادی دفتر کے توسط سے یہ شادی انجام پذیر ہوئی۔



1559629_676768939031197_28594564_n.jpg
a حقیقت میں اِس لڑکے نے اپنے والِد کی دُوسری شادی کے موقع پر اپنی نئی امی کے ساتھ ناراضگی کے عالم میں یہ تصویر کھنچوائی ہے۔(تصویر کا روشن رُخ دیکھنا چاہیے آخِر)
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں اس لڑکے کا نکاح فسخ کروانے پر تُلی ہوئی ہیں۔
فیس بُک پر اندھی دوستی کرنے کا نتیجہ ہے، بعد میں میرے دفتر کے ذریعے باقی کے امور انجام پائے۔
 

جاسمن

لائبریرین
کیوں اس لڑکے کا نکاح فسخ کروانے پر تُلی ہوئی ہیں۔
فیس بُک پر اندھی دوستی کرنے کا نتیجہ ہے، بعد میں میرے دفتر کے ذریعے باقی کے امور انجام پائے۔
معزرت۔ لیکن حیرت ہو رہی ہے۔۔۔ اور تصویر سے ایسا لگ رہا ہے جیسے حقیقت معلوم ہونے پر لڑکا بے زار ہو۔۔۔(اور کیا ان خِدمات سے اور لوگ بھی مُستفید ہو سکتے ہیں ؟؟)
 
معزرت۔ لیکن حیرت ہو رہی ہے۔۔۔ اور تصویر سے ایسا لگ رہا ہے جیسے حقیقت معلوم ہونے پر لڑکا بے زار ہو۔۔۔ (اور کیا ان خِدمات سے اور لوگ بھی مُستفید ہو سکتے ہیں ؟؟)
ہمیں تو رجسٹر ہوئے دو برس ہو گئے، کوئی آستین نہ چڑھائی گئی اب تک۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا دفتر اپنی ایمانداری اور فرض شناسی کی اپنی مثال آپ ہے۔
مارکیٹ میں اس کی اچھی خاصی reputation ہے۔ یقین نہ آئے تو لوگوں سے پوچھ لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج میرے دفتر کے توسط یہ شادی بخیر و خوبی انجام پائی۔
میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی۔

972268_246877418770493_2105098822_n.jpg
 
آخری تدوین:
Top