نیا شادی دفتر

ایک اور شادی جو میرے دفتر کے توسط سے انجام پائی۔

10013970_504710142984350_1931726208_n.jpg
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ o_O
ارے ۔۔یہ تو۔۔ وہ نہیں جو چڑی چِھکا کھیلتی ہے بھلا سا نام تھا۔ اپنے کسی کرکٹر سے بیاہی گئی تھی؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
ہماری نازو نخرے سے پلی ہوئی مرغی کیلئے ایک عدد خوبصورت برسرروزگار مرغے کا رشتہ درکار ہے بعوض "شرعی حق مہر
Light_sussex_hen.jpg
شمشاد بھائی۔ اِس مُرغے کی اِتنی ساری شادیاں آپ نے ہی کروائی تھیں، اِس حرم میں ایک اور سہی۔ خالد بھائی کا مسلئہ بھی حل ہو جائے گا۔وُہ اِس مُرغی کے رشتے کے لئے بہت پریشان لگ رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی۔ اِس مُرغے کی اِتنی ساری شادیاں آپ نے ہی کروائی تھیں، اِس حرم میں ایک اور سہی۔ خالد بھائی کا مسلئہ بھی حل ہو جائے گا۔وُہ اِس مُرغی کے رشتے کے لئے بہت پریشان لگ رہے ہیں۔
وہ نہیں مانیں گے۔ وہ کہتے ہیں لڑکا ائیر فورس میں ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن شادی دفتر کی فیسیں بھی "قیں" نہیں کرنی۔ جو پہلے کر چکی ہو، وہ میں بھول جاتا ہوں۔
 
آخری تدوین:
Top