نیا شادی دفتر

mfdarvesh

محفلین
شمشاد بھائی ان کو دکھائیں ایشوریا اور کریں اپنی مرضی، ایسے نہیں تو ایسے ہی سہی :)
 
میم نون

محفلین
میں آجکل ذرہ مصروف ہوں، چند دن بعد دفتر کا چکر لگاؤں گا۔

مدنی بھائی اگر اوپر پیش کیئے رشتوں سے کوئی پسند ہے تو اپنا نمبر پہلا ہی سمجھیں :laugh:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں تو کہتی ہوں کہ یہاں سے سارے ہی نکل جائیں میں خود لڑکیاں ڈھونڈ دوں گی ورنہ شادی کرکے مزدوری کے ساتھ ساتھ ان کے ایک عدد گدھا گاڑی بھی لینا ہوگی اور اگر نا لے سکے تو پھر ان کے ہلنے جُلنے کا کوئی امکان مجھے نظر نہیں آتا:rolleyes:
 
میم نون

محفلین
وہی تو میں بھی کہہ رہا تھا، لیکن شمشاد بھائی ہیں کہ سنتے ہی نہیں :rolleyes:

آخر کار ڈھونڈ ڈھانڈ کے رستہ مل ہی گیا شادی دفتر کا :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو کہتی ہوں کہ یہاں سے سارے ہی نکل جائیں میں خود لڑکیاں ڈھونڈ دوں گی ورنہ شادی کرکے مزدوری کے ساتھ ساتھ ان کے ایک عدد گدھا گاڑی بھی لینا ہوگی اور اگر نا لے سکے تو پھر ان کے ہلنے جُلنے کا کوئی امکان مجھے نظر نہیں آتا:rolleyes:

ایسا کرتے ہیں ہم دونوں مل کر یہ شادی دفتر چلاتے ہیں۔ تم لڑکیاں ڈھونڈ کر لانا اور میں مرغے پھانسوں گا۔ (کسی نے سُنا تو نہیں(
 
Top